تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَت" کے متعقلہ نتائج

رَت

آلات مخصوصہ ؛ معشوق ، عاشق ؛ کنارا .

رَتْمَہ

وہ تاگا جو بات یاد رکھنے کے لیے اُنگلی پر باندھا جائے

رَتِواہی

شب خون

رَتْواہ

شب خُون ؛ رات کو آنے والی داشتہ ؛ ایک قسم کا گِیت جو میواتی رات کے وقت گاتے ہیں .

رَت اَن٘دْھلا

رات کا اندھیرا، تاریکی

رَتی

خوبصورتی، حسن، جمال

رَتا

ایک سُرخ کِیڑا جو گیہوں اور جَو کے بوروں میں لگ جاتا ہے، سسلی

رَت جَگا ہونا

رَتَن

۰۲ آنکھ کی پُتلی ، نطفہ ؛ جوبن ، حُسن .

رَتَن قورْمَہ

(طباخی) ایک قسم کا کھٹ مِٹھا قورمہ جو مرغ کے گوشت اور بکری کے قِیمے کی ٹکیوں سے مقرر ترکیب کے مطابق پکایا جاتا ہے

رَت گَھٹ

محنت ، مشقت ، محنت اور تکلیف .

رَت گَھت

محنت ، مشقت ، محنت اور تکلیف .

رَتَم

وہ تاگا جو بات یاد رکھنے کے لیے انگلی پر باندھا جائے

رَتْم

توڑنا ، ریزہ ریزہ کرنا ؛ کہنا ؛ ناک توڑنا .

رَتْنا

سُرخ رن٘گ میں رنگنا، جذبات کی شِدّت سے سُرخ ہو جانا، خالی ہونا، رگڑ رگڑ کر سوہن سے ریزہ ریزہ جدا کیا جانا

رَتَق

عورت کا ایک مرض جس مین راو جماع بند ہوجاتی ہے، زائل شُدہ بکارت کا پھر پیدا ہو جانا، فرج کا تنگ ہونا

رَتّی

پیار، محبت، خوشی، مسرت، شادمانی

رَتْوا

(کاشتکاری) پودوں کی ایک بیماری جو تری کی کثرت سے ہوتی ہے ، اس سے پودوں کا ڈنٹھل اندر سے سُرخ اور کھو کھلا ہو جاتا ہے اور بالیں سُرخ سفوف سے بھر جاتی ہیں ، تری ، چھولین .

رَتھ خانَہ

سواری کے اِنتظام کا شعبہ.

رَتْکَر

(کاشتکاری) دریا کی ریت سے پیدا ہوئی زمین .

رَتْیَل

ایک چڑیا جو رات کو چاندنی میں بولتی ہے .

رَتّی ریزَہ

تفصیل کے ساتھ بات یا چیز، سب، کُل، تمام

رَتاوا

رات کے وقت کا دھاوا ، شب خون . یورش ؛ رُو برو .

رَتانا

مست ہونا، زانی ہونا، زِنا کار ہونا

رَتالُو

زیر زمین پیدا ہونے والی جڑ نما ترکاریوں میں سے ایک ترکاری جو اروی کی قسم کی یا ہلکے گلابی رنگ کی دیکھنے میں آتشبازی کے انار کی طرح اور تقریباً اتنی ہی بڑی ہوتی ہے، بام

رَتُون

۱. پیڑھی کی ایکھ یا گنَا جو ایک بار کاٹ لنیے پر پھر اُسی جگہ سے نکتا ہے .

رَتْبرَن

کتا

رَت جَگا

خُوشی کی تقریب جو رات بھر جاگ کر اور گابجا کر ختم کجی جاتی ہے، اکثر اس میں عورتیں گل گلے اور چاول (زردہ یا خُشکہ، پکاتی اور بی بی فاطمہ کی نیاز دِلواتی نیز مسجد کا طاق گلگلوں سے بھرتی ہیں ، گیت بھی گاۓ جاتے ہیں

رَتْنالی

چمکیلی ، رسیلی ، دلکش ، مخمور .

رَتْنار

پُرنُور، چمکیلا، روشن سُرخ رن٘گ

رَتِیانا

رَتْڑا

سُرخ رن٘گ کا ، سُرخ رن٘گ میں رنگے ہوئے کپڑے .

رَتانجَلی

رَتَن جوت

آنکھوں کے امراض میں فائدہ مند ایک دوا

رَتْناجَلی

'رتناولی' اصل املا ہے، موتیوں کا ہار جو گول دائرہ کی شکل کا ہوتا ہے

رَتْنِیان

چاول کی ایک قسم .

رَت مُوتْرا

کُتوں کو ہونے والاایک مرض جس میں اُن کے خُون کے سُرخ خلیات ختم ہوجاتے ہیں یہ سُرخ رنگ کے خلیات پیشاب کے راستے خارج ہو کر اس کا رن٘گ سُرخ کردیتے ہیں ، مریض جانور کو بُخار ہوجاتا ہے - کُتّا خوراک کم کھاتا ہے اس مرض کوعام بُخار یا مہلک یرقان کے نام سے بھی پُکارا جاتا ہے.

رَتْیاں

راتیں

رَتھ وان

رَتْقاء

وہ عورت جس کی راہِ جماع بند ہو ، فُرج کی تنگی .

رَتَوندا

رَتَوندِھی

شب کوری، آنکھ کی ایک بیماری جس کے سبب رات کو دکھائی نہیں دیتا ہے

رَتَن جَڑِت

موتی جڑا ہوا .

رَتھ کار

رَتَونْدی

آنکھوں کا ایک مرض جس رات کے وقت بصارت بیکار ہو جاتی ہے ، شب کوری.

رَتھ بان

(کنایتاً) رہنما ، راستہ دِکھانے والا ؛ سورج.

رَتْن گَرْبْھ

رَتّی کا

قدرے قلیل، ذرا سا، معمولی یا ادنیٰ سا

رَتا روگ

درختوں کا ایک مرض جس میں اس کی لکڑی بُھوری اور خُشک ہو جاتی ہے بالخصوص شاہ بلوط کے درخت کی مشہور بِیماری.

رَتَن پَنْچَک

پانچ جواہر سونا، چاندی، ایک قسم کا ہیرا

رَتَن راس

جواہرات کا ڈھیر، موتیون کا ڈھیر

رَتَن پاک

اعلیٰ جوہر

رَتَن راج

یاقُوت، لعل و جواہر

رَتَق و فَتَق

کھول بان٘دھ، بست و کشاد

رَت جَگا جَگانا

رت جگے کی محفل مُنعقد کرنا ، رت جگا کرنا.

رَت جَگا مانْنا

مُراد پُوری ہونے پررتجگا کرنے کی مَنَّت ماننا.

رَتّی بَھر

۲. ماشے کے آٹھویں حصّے کے برابر .

رَتھ وانی

رتھ چلانے کا کام یا پیشہ.

رَتھ بانی

رَتّی رائی

ذرہ بھر ، ذرا ، معمولی ؛ رتّی رتّی ؛ کُل ، تمام .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَت کے معانیدیکھیے

رَت

ratरत

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: کنایۃً

رَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آلات مخصوصہ ؛ معشوق ، عاشق ؛ کنارا .
  • خوشی ، مسّرت ، فرحت ، شادمانی .
  • خوش ، مسرور ، مطمئن ، راضی ؛ مُشتاق ؛ رجوع کرنے والا ؛ مشغول ، متوجہ ، لگاؤ ، تعلق ، مقتوں.
  • سُرخ ؛ (کنایتاً) خون کے رن٘گ کا .
  • گاڑی ، رتھ ؛ عیش وعشرت میں مشغول ہونا ؛ رونق ؛ مباشرت .

اسم، مؤنث

  • رات (تراکیب میں مُستعمل)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

रत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आसक्त; अनुरक्त
  • किसी कार्य में लगा हुआ।

رَت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words