تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روم کَھڑے ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

روم کَھڑے ہو جانا

خوف وغیرہ سے جسم کے بالوں کا کھڑا ہو جانا ، رونگٹے کھڑے ہونا .

کَھڑے کَھڑے ہو جانا

تھوڑی دیر کے لیے آ کر مل جانا، لمحے بھر کو آجانا ذرا دیر میں واپس چلا جانا

رُونگْٹے کَھڑے ہو جانا

خوف وغیرہ سے ، سردی سے یا جُھرجُھری لینے یا دان٘ت کے نِیچے کسی سخت چیز کے یکا یک آجانے سے بدن کے رُوئیں کھڑے ہونا ؛ خوف زدہ ہونا ، تھرّا کانا ، کا ن٘پنا ، سہم جانا .

مُنہ جُھٹال کَر کَھڑے ہو جانا

تھوڑا سا کھا کر چلے جانا ، پوری طرح سے نہ کھانا ۔

بَدَن کے رونْگٹے کَھڑے ہو جانا

ہاتھ جھاڑ کے کَھڑے ہو جانا

بالکل کنگال ہو جانا ، خالی ہاتھ ُاٹھنا ، سب کچھ دے دینا ، اپنے پاس کچھ باقی نہ رکھنا ، سب کچھ خرچ کر ڈالنا

ہاتھ جھاڑ کَر کَھڑے ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں روم کَھڑے ہو جانا کے معانیدیکھیے

روم کَھڑے ہو جانا

rom kha.De ho jaanaaरोम खड़े हो जाना

محاورہ

روم کَھڑے ہو جانا کے اردو معانی

  • خوف وغیرہ سے جسم کے بالوں کا کھڑا ہو جانا ، رونگٹے کھڑے ہونا .

रोम खड़े हो जाना के हिंदी अर्थ

  • ख़ौफ़ वग़ैरा से जिस्म के बालों का खड़ा हो जाना, रोंगटे खड़े होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روم کَھڑے ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

روم کَھڑے ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words