تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑے کَھڑے ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

کَھڑے کَھڑے ہو جانا

تھوڑی دیر کے لیے آ کر مل جانا، لمحے بھر کو آجانا ذرا دیر میں واپس چلا جانا

روم کَھڑے ہو جانا

خوف وغیرہ سے جسم کے بالوں کا کھڑا ہو جانا ، رونگٹے کھڑے ہونا .

رُونگْٹے کَھڑے ہو جانا

خوف وغیرہ سے ، سردی سے یا جُھرجُھری لینے یا دان٘ت کے نِیچے کسی سخت چیز کے یکا یک آجانے سے بدن کے رُوئیں کھڑے ہونا ؛ خوف زدہ ہونا ، تھرّا کانا ، کا ن٘پنا ، سہم جانا .

کَھڑے رَہ جانا

۔محروم رہ جانا۔ ؎

مُنہ جُھٹال کَر کَھڑے ہو جانا

تھوڑا سا کھا کر چلے جانا ، پوری طرح سے نہ کھانا ۔

بَدَن کے رونْگٹے کَھڑے ہو جانا

ہاتھ جھاڑ کے کَھڑے ہو جانا

بالکل کنگال ہو جانا ، خالی ہاتھ ُاٹھنا ، سب کچھ دے دینا ، اپنے پاس کچھ باقی نہ رکھنا ، سب کچھ خرچ کر ڈالنا

ہاتھ جھاڑ کَر کَھڑے ہو جانا

کَھڑے کا کَھڑا رَہ جانا

حیران یا مبہوت رہ جانا.

لَڑائی پَر کَھڑے رَہ جانا

لڑائی کے لیے آمادہ ہوجانا، دنگا فساد یا جھگڑا کرنا

روزی کو روتے ہیں کَھڑے ہو کَر ، مُردے کو بَیٹھ کَر

رک : روزی کا مارا الخ.

مُردے کو بَیٹھ کَر روتے ہَیں، روزی کو کَھڑے ہو کَر

روٹی ، روزگار کا غم ُمردے کے غم سے زیادہ ہوتا ہے

مُُرْدے کو روئے بَیٹھ کے، رِزْق کو روئے کَھڑے ہو کَر

روزی روزگار کا غم مردے کے غم سے زیادہ ہوتا ہے ۔

مُرْدے کو روئے بَیٹھ کَر، رِزْق کو روئے کَھڑے ہو کَر

روزی روزگار کا غم مردے کے غم سے زیادہ ہوتا ہے ۔

روٹی کو روتے ہَیں کَھڑے ہو کَر ، مُردے کو روتے ہَیں بَیٹھ کَر

محتاجی کی مصیبت سب سے بڑھ کر ہے اور بے روزگاری اور بیکاری سخت تر آفت ہے ، ناداری کا رنج موت سے زیادہ ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑے کَھڑے ہو جانا کے معانیدیکھیے

کَھڑے کَھڑے ہو جانا

kha.De kha.De ho jaanaaखड़े खड़े हो जाना

محاورہ

کَھڑے کَھڑے ہو جانا کے اردو معانی

  • تھوڑی دیر کے لیے آ کر مل جانا، لمحے بھر کو آجانا ذرا دیر میں واپس چلا جانا

खड़े खड़े हो जाना के हिंदी अर्थ

  • थोड़ी देर के लिए आकर मिल जाना, पल भर को आजाना थोड़ी देर में वापस चला जाना, कुच्छ देर में लौट जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑے کَھڑے ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑے کَھڑے ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words