تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُونگْٹے کَھڑے ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

رُونگْٹے کَھڑے ہو جانا

خوف وغیرہ سے ، سردی سے یا جُھرجُھری لینے یا دان٘ت کے نِیچے کسی سخت چیز کے یکا یک آجانے سے بدن کے رُوئیں کھڑے ہونا ؛ خوف زدہ ہونا ، تھرّا کانا ، کا ن٘پنا ، سہم جانا .

کَھڑے کَھڑے ہو جانا

تھوڑی دیر کے لیے آ کر مل جانا، لمحے بھر کو آجانا ذرا دیر میں واپس چلا جانا

روم کَھڑے ہو جانا

خوف وغیرہ سے جسم کے بالوں کا کھڑا ہو جانا ، رونگٹے کھڑے ہونا .

مُنہ جُھٹال کَر کَھڑے ہو جانا

تھوڑا سا کھا کر چلے جانا ، پوری طرح سے نہ کھانا ۔

بَدَن کے رونْگٹے کَھڑے ہو جانا

ہاتھ جھاڑ کے کَھڑے ہو جانا

بالکل کنگال ہو جانا ، خالی ہاتھ ُاٹھنا ، سب کچھ دے دینا ، اپنے پاس کچھ باقی نہ رکھنا ، سب کچھ خرچ کر ڈالنا

ہاتھ جھاڑ کَر کَھڑے ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں رُونگْٹے کَھڑے ہو جانا کے معانیدیکھیے

رُونگْٹے کَھڑے ہو جانا

ruu.ngTe kha.De ho jaanaaरूँगटे खड़े हो जाना

رُونگْٹے کَھڑے ہو جانا کے اردو معانی

  • خوف وغیرہ سے ، سردی سے یا جُھرجُھری لینے یا دان٘ت کے نِیچے کسی سخت چیز کے یکا یک آجانے سے بدن کے رُوئیں کھڑے ہونا ؛ خوف زدہ ہونا ، تھرّا کانا ، کا ن٘پنا ، سہم جانا .

रूँगटे खड़े हो जाना के हिंदी अर्थ

  • ख़ौफ़ वग़ैरा से, सर्दी से या झुरझुरी लेने या दांत के नीचे किसी सख़्त चीज़ के यकायक आ जाने से बदन के रोओएं खड़े होना , ख़ौफ़ज़दा होना, थर्रा काना, का मिपना, सहम जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُونگْٹے کَھڑے ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُونگْٹے کَھڑے ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words