تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روم" کے متعقلہ نتائج

روم

انسان اور جانّور کے جسم کے چھوٹے چھوٹے نرم بال، رونگٹا، بال، پرندوں کے پروں کے نِیچے کے نرم بال

رَوم

ایک قسم کا نمک جو سا نبھرجھیل سے نکلتا ہے

روم روم خُوش ہونا

بہت زیادہ خوش ہونا

رومِیسَہ

روم کَھڑے ہو جانا

خوف وغیرہ سے جسم کے بالوں کا کھڑا ہو جانا ، رونگٹے کھڑے ہونا .

رومَن اَعْداد

وہ ہندسے جو رومن رسم الخط میں لِکھے جائیں مثلاّ : iii ' ii 'i .

روم پَھل

ایک معمولی اُونچائی کا پیڑ جس کا تنہ چھوٹا کھڑا اور موٹا ہوتا ہے اس کی شاخیں چوڑی پھیلتی ہیں تنے اور بڑی ڈالیوں کی چھال چوتھائی انچ موٹی ، کھردری اور چمکدار ہوتی پے . اس میں بہت سی چھوٹی چھوٹی درازیں ہوتی ہیں ، پتے آٹھ دس انچ لمبے اور کٹواں کنارے دار ہونے ہیں . پھول خوشبودار اور پھل بڑا ہوتا ہے جو کھٹا اور چرپرا ہوتا ہے .

روم روم

رک : رُواں رُواں .

رُومْیَہ

روم یا روما سے منسوب یا متعلق کو ئی چیز ، شخص وغیرہ ، ایک رومی پہنا وا.

رُومال ہونا

خلعت میں رُومال عطا ہونا .

رومے روم

روئیں روئیں کو ، ہر بال کو.

روم پِھرنا

(پہلوانی) بیٹھکیں لگانا ، ورزش کرانا ، دوڑ لگانا ، مشق کرانا .

رُومال ہِلْنا

رُومال ہلانا (رک) لا لازم .

رُومالی ہاتھ

(پہلوانی) مگدروں کو سر کے گِرد گُھما نے کے بعد سیدھا کر کے ہاتھ ناف تک (جو رُومالی بان٘دھنے کی حد ہوتی ہے) اُتار لاتے ہیں .

رُومال خانَہ

شاہی غُسل خانہ .

رُومی اَعْداد

رُومی ہند سے جو مغربی یورپ میں رائج ہیں .

رُومال ہِلانا

خدا حافظ کہتے وقت یا خوشی کے اظہار کے لیے رُومال ہلا نا .

رومَن

قدیم مملکت روما یا وہاں کے باشندوں سے منسوب یا متعلق

رومَینْٹِک شاعِری

رُمانی شاعِری ، عشقیہ شاعری ، تخئیلی شاعری .

رُومال تَر ہونا

رُومال تر کرنا (رک) کا لازم

رُومْیَۂ کُبْریٰ

روم، ملک اٹلی کا ایک شہر

رومِیسا

رومَن لا

وہ مجموعۂ قوانین جو قدیم روما میں مرتب ہوا اور آج بھی بہت سے ملکوں کے قوانین کی اساس ہے .

رُومانی طَرَبِیَہ

طربیہ ڈرامہ کی ایک قسم جس میں عام طور پر ڈرامائی واقعات کا محرک جذبۂ ہوتا ہے اس میں بیرون در سرگرمیوں کی کثرت ہوتی ہے ، خوشگوار انجام اور شاعرانہ عدل و انصاف اسے طربیہ بناتا ہے یہ شیکسپئیر کے طربیوں کی بدولت تکمیل اور عظمت کے درجہ کو پہنچا

روماوَلی

روئیں کی وہ لکیر جو سینہ سے ناف تک جاتی ہے، سیلی

رُومانی اَفْسانَہ

(ادب) وہ افسانہ جس کا اسلوب رُمانی ہو ، عشقیہ یا ماورائی تصوّرات پر مبنی افسانہ .

رُوم میڈ

ہوٹل کی ملازمہ جو مسا فروں کے لیے کمرہ ٹھیک کرے اور دِیگر اِنتظامات کرے .

رُومانی شاعِری

جذ باتی یا عشقیہ شاعری نیز وہ شاعری جو ماورائی تصوُّرات پر مبنی ہو

رومَینْٹِک

رک : رومانْٹِک.

رُومان اَنگیز

رُومان بڑھانے والا، عشقیہ جذبات ابھارنے والا، عشق و محبّت پر آمادہ کرنے والا

روماوَل

رک : روماولی .

رُومال سے ہاتھ باندْھنا

(کنایۃً) ہتھیار ڈالنا ، اِطاعت قبول کرنا ؛ مُجرم کی طرح ہاتھ جوڑنا .

رُومالی میں ہاتھ ڈالْنا

(پہلوانی) حریف کو کمر کے پاس سے پکڑنا جس سے اُس کی رُمالی میں ہاتھ پڑجائے .

رُوم جُھوم

جُھوم جُھوم کر، گِھر گِھر کے ، خُوب زور سے (بادل کے لیے مستقبل) .

رومَن اِمْپائِر

روما کی قدیم سلطنت جو آکسٹس نے ۲۷ قبل مسیح میں قائم کی اور بعد کو ۳۹۵ ء میں دو حصوں میں اس کا مکمل خاتمہ ہوگیا .

رومَن کَیتُھلِک

عہسائیوں میں روما کی کلیسا کا مذہب یا اس کا پیر و جو حضرتِ مریم اور عیسیٰ علیہ السلّام کی تصویروں یا بُتوں کی پرستش بھی جائز سمجھتا ہے .

رُوم فَیلو

ایک کمرے میں کسی کے ساتھ رہنے والا ، کمرے کا ساتھی .

رُومال آدھا خِدْمَت گار ہوتا ہے

بڑے کام کی چیز ہے ، سودا سلف ، ہاتھ مُنْھ پوچھنا ، دوپٹہ یا چادر کا کام دینا ہے .

رومَن کَیتھولِک

عہسائیوں میں روما کی کلیسا کا مذہب یا اس کا پیر و جو حضرتِ مریم اور عیسیٰ علیہ السلّام کی تصویروں یا بُتوں کی پرستش بھی جائز سمجھتا ہے .

رومَن اُرْدوُ

وہ اُردو جو انْگریزی حروف میں لِکھی گئی ہو

رومَن رَسْمُ الْخَط

وہ رسم الخط جو انْگریزی حروف میں لِکھی گئی ہو

رومانْچ

جسم کے بالوں کی خمیدگی یا اٹھان، رونگٹھے کھڑے ہونا

رُومی

روم یا روما نیز ترکی سے منسوب، روما کا (باشندہ یا ساز و سامان وغیرہ)، رومن زبان یا خط

رُومال سے پونچھ کَر تَیّار کَرْنا

ابتدا سے پرورش کرنا ، پروان چڑھا نا ، تربیت دینا ، ہنر سِکھانا .

رُومٹا

رونگٹا، رُواں، خراب لکڑی کی سطح پر رومٹے نظر آتے ہیں

رُومْنی

رک : رومن کیتھلک .

رُومْٹی

(کھیل) کھیل میں ہٹ دھرمی یا خلاف و قاعدہ یا معاہدہ عمل .

رومائی کَیتھولِک

کیتھولک مذہب کا (پیرو) ، رُمی کلیسا کا (رومن کیتھولک (رک) کا اردو ترجمہ)

رُومال

مُنھ صاف کرنے یا پوچھنے کا کپڑا، تولیہ

رُومانی

ایک اسلوب جس میں ما ورائی تصوّرات یا نفسِ مضمون کو بئیت اور طرزِادا پر فوقیت دی جاتی ہے، رومن، ملکِ روم کا، تخیّل پرست، خیالی دُنیا میں دہنے والا، رُمانی تحریک سے وابستہ، تصوّراتی، خیالی غیر حقیقی، عشقیہ

رُومالی

اُوڑھنی ، لڑکیوں کے اوڑھنے کا دوپٹا .

رُومالا

رک : رُومال .

رُومان

معاشقہ، عشق بازی، محبّت

رُومْٹی باز

(شعبدے بازی) دغا دینے والا ، دھوکے فریب میں ڈالنے والا

رُومی ٹوپی

سُرخ یا عُنّابی رن٘گ کے نمدے سے بنی ہوئی اونچی باڑ کی ٹوپی جس کا بالائی حصّہ (چندوا) نیچے کے حصّے سے نِسبتاً ہوتا ہے عموماً اسمیں پُھندنا لگا ہوتا ہے بغیر ہھندنے کے بھی اِستعمال ہوتی ہے ، تُرکی توپی .

رُومی مَخْل

روم کی مخمل جو بہت عمدہ مانی جاتی ہے اور جس سے مختلف پہناوے بنائے جاتے ہیں

رُومی حُرُوف

رک : رومن رسم الخط .

رُومانْوی

تخیّل پرستانہ ، خیالی دُنیا میں رہنے والا .

رُومالی روٹی

چپاتی، پتلی روٹی جو اُلٹے توے پر پکائی جاتی ہے

رُومانی دَور

رک : رُومانی دور .

اردو، انگلش اور ہندی میں روم کے معانیدیکھیے

روم

romeरोम

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: پہلوانی

روم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انسان اور جانّور کے جسم کے چھوٹے چھوٹے نرم بال، رونگٹا، بال، پرندوں کے پروں کے نِیچے کے نرم بال
  • (پہلوانی) کُشتی کا دان٘و جس میں اگر حریف اُوپر آ کر کمر پکڑے تو دُوسرا اپنا داہنا ہاتھ حریف کی داہنی ران ہیں اندر سے ڈالتا ہوا مُڑ کر اُوپر آجائے
  • اون، سنجاب، فلالین، مخمل وغیرہ کا رُواں، پودوں کے سخت روئیں، کپڑے کی نرم روئیں دار سطح، کائی، پانی، سوراخ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of rome

Noun, Masculine

रोम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • देह के बाल, रोम, लोम
  • शरीर पर का छोटा पतला तथा नरम बाल, रोआँ
  • छेद, छिद्र, सुराख
  • जल, पानी
  • चिड़ियों का पर, पंख
  • ऊन, ऊर्ण
  • यूरोप महाद्वीप का एक देश, रोम, टर्की या तुर्की देश का पुराना नाम

روم کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روم)

نام

ای-میل

تبصرہ

روم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words