تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُومی" کے متعقلہ نتائج

رُومی

روم یا روما نیز ترکی سے منسوب، روما کا (باشندہ یا ساز و سامان وغیرہ)، رومن زبان یا خط

رُومی اَعْداد

رُومی ہند سے جو مغربی یورپ میں رائج ہیں .

رُومی ٹوپی

سُرخ یا عُنّابی رن٘گ کے نمدے سے بنی ہوئی اونچی باڑ کی ٹوپی جس کا بالائی حصّہ (چندوا) نیچے کے حصّے سے نِسبتاً ہوتا ہے عموماً اسمیں پُھندنا لگا ہوتا ہے بغیر ہھندنے کے بھی اِستعمال ہوتی ہے ، تُرکی توپی .

رُومی مَخْل

روم کی مخمل جو بہت عمدہ مانی جاتی ہے اور جس سے مختلف پہناوے بنائے جاتے ہیں

رُومی حُرُوف

رک : رومن رسم الخط .

رُومی مَصْطَگی

ملک روم کے درخت کا زرد گوند دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے

تَق٘وِیمِ رُومی

دیوانی سال کے طول کو شمسی سال کے طول کے قریب لانے کے متعلق یہ طے کیا گیا کہ ہر چوتھے سال میں ۳۶۶ دن ہوا کریں اس قسم کے سال کو لیپ کا سال کہتے ہیں اس بنا پر جو تقویم تیار کی گئی ہے اسے تقویم رومی کہتے ہیں

عِلْکِ رُومی

صنوبر کے درخت کے برابر ایک درخت جس سے گوند حاصل کیا جاتا ہے یہ عموماً ملک شام اور روم میں پایا جاتا ہے ، مصطلگی (انگ:Mastic).

سُن٘بُلِ رُومی

(طِب) سُن٘بل کی ایک قسم ، بہت سے امراض کو شافی ، لاطینی میں بھی مختلف ناموں سے مشہور.

بَنْد رُومی

بند روم (رک)سے منسوب۔

مَن رُومی

(طب) ایک سو پچاس مثقال یا چھپن تولہ کے مساوی ایک وزن ۔

مَصْطَگی رُومی

(طب) ملک روم کے درخت کا زرد گوند (مصطگی) جو دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔

مَولانا رُومی

مولانا جلال الدین رومی رحمۃ اﷲ علیہ کا لقب جو ارباب ِ تصوف کے مقتدا و پیشوا اور ایک طویل صوفیانہ مثنوی کے مصنف تھے ، یہ مثنوی ’’مثنوی مولانا روم یا مثنوی مولوی و معنوی‘‘کے نام سے مشہور ہے ۔

مَصْطَکی رُومی

(طب) ملک روم کے درخت کا زرد گوند (مصطگی) جو دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔

سالِ رُومی

سکَندر رومی کی طرف منسوب اور اس کے عہد سے شروع ہونے والا سال ، مہینوں کے نام - تشریں اوّل تشتریں آخر ، کانوں اوّل کانون آخر ، شباط ، آزار ، نیساں ، ایار ، تموز ، آب ، ایلول

آتِشِ رُومی

روم کا ایجاد کردہ ایک باروردی مسالا جو نفت گندھک اور صنوبر کی رال ملا کو تیار ہوتا تھا اور جنگ میں استعمال کیا جاتا تھا.

گِلِ رُومی

(طب) روم سے منسوب ایک گلاہی مٹی ، گِل قبرسی کی سفید قسم ؛ دواء مستعمل .

کُنْدُرِ رُومی

کُنْدَُر (رک) کا ایک نام.

شابِ رُومی

سفید مرچ

دو خادِم حَبَْشی و رُومی

(مجازاً) دن اور رات

اردو، انگلش اور ہندی میں رُومی کے معانیدیکھیے

رُومی

ruumiiरूमी

اصل: عربی

وزن : 22

رُومی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روم یا روما نیز ترکی سے منسوب، روما کا (باشندہ یا ساز و سامان وغیرہ)، رومن زبان یا خط
  • ایک مشہور شاعر مولانا جلال الدین رومی کا عرفی نام، جو فارسی کے ایک مشہور شاعر تھے، جنہوں نے مشہور مثنوی (مثنوی مولانا روم) کو فارسی میں لکھا تھا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ruumii

Noun, Masculine

  • Rumi, name of a famous poet, nom de plume of Jalaluddin, a Persian poet who wrote a famous masnavi in Persian

रूमी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रूम देश का निवासी।
  • एक प्रसिद्ध कवि जलालुद्दीन का उपनाम, जो एक फारसी कवि थे जिन्होंने फारसी में प्रसिद्ध मसनवी (مثنوی) लिखी थी

विशेषण

  • जो रूम देश में उत्पन्न हो या वहाँ से आता हो, जैसे-रूमी मस्तगी, रूम देश का निवासी, रूम देश की भाषा, रूम देश संबंधी, रूम का

رُومی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُومی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُومی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone