تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رونا اِس کا ہے" کے متعقلہ نتائج

رونا اِس کا ہے

اِسی بات کا تو افسوس ہے .

رونا اِسی کا ہے

اِسی بات کا تو افسوس ہے .

رونا تو اِسی بات کا ہے

دُکھ تو اِسی بات کا ہے، فِکر تو یہی ہے.

رونا تو عُمْر بَھر کا ہے

ساری عُمر کی مُصیبت ہے ، ساری عُمر کا رونا ہے

آج اِس کا دَور ہے تو کَل اُس کا دَوْر ہے

زمانہ ایک حال پر رہتا ہے ، آج کسی کا دروج ہے تو کل کسی کا ، دنیا کی ہر حالت عارضی وار ناپائدار ہے.

جَہاں تَک اِس کا تَعَلُّق ہے

سَب جِیتے جی کا جَھگڑا ہے، یہ تیرا ہے یہ میرا ہے، چَل بَسے اِس دُنیا سے، نَہ تیرا ہے نَہ میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی یہ سب زندگی کے ساتھ ہیں.

سَب جِیتے جی کا بَکھیڑا ہے یہ تیرا ہے یہ میرا ہے، جب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَہ تیرا ہے نَہ میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی یہ سب زندگی کے ساتھ ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رونا اِس کا ہے کے معانیدیکھیے

رونا اِس کا ہے

ronaa is kaa haiरोना इस का है

رونا اِس کا ہے کے اردو معانی

  • اِسی بات کا تو افسوس ہے .

रोना इस का है के हिंदी अर्थ

  • ईसी बात का तो अफ़सोस है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رونا اِس کا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

رونا اِس کا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words