تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُونگْٹا" کے متعقلہ نتائج

رُونگْٹا

خوف یا غصّے وغیرہ سے جسم کے بالوں کا کھڑا ہونا

رونگْٹا رونْگْٹا

رک : رُواں رُواں.

رونگْٹا کَھڑا ہونا

رک : رُن٘گٹے کھڑے ہونا جو عموماً زیادہ مُستعمل ہے.

رونگْٹا رونگْٹا دُعا دیتا ہے

رک : رُواں رُواں دُعا دیتا ہے

رونگْٹا مَیلا ہونا

گزند پہن٘چنا ، مُصیبت میں گرفتار ہونا ، صدمہ پہن٘چنا ، رن٘ج ہونا ، ملال ہونا.

رونگْٹا رونگْٹا کَھڑا ہونا

رک : رُون٘گْٹے کھڑے ہونا.

رُونگْھٹا

رک : رونٹگی ، اِختلاف ہا اِنکار کرنے کا عمل

رینگْٹا

گدھے کا بچّہ

رونگٹے

رُون٘گْٹا کی جمع یا مغیرہ حالت، بال، ریشے (ترا کیب میں مستعمل)

رُونگْٹے کَھڑے ہو جانا

خوف وغیرہ سے ، سردی سے یا جُھرجُھری لینے یا دان٘ت کے نِیچے کسی سخت چیز کے یکا یک آجانے سے بدن کے رُوئیں کھڑے ہونا ؛ خوف زدہ ہونا ، تھرّا کانا ، کا ن٘پنا ، سہم جانا .

رُونگْھٹے

رگ : رُون٘گٹے

رَونکْٹا

بال ، رُواں ، رُونگٹا.

رونگْٹے اُٹْھنا

جسم کے بالوں کا کھڑا ہونا.

رونگْٹے بَڑْھنا

جسم کے بالون کا بڑھنا ، بالوں کا نشوونُما پانا.

رونگْٹے نِکَلْنا

رُوئیں نِکلنا ؛ خطچ کا رُواں نمودار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں رُونگْٹا کے معانیدیکھیے

رُونگْٹا

ro.ngTaa•रोंगटा

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

رُونگْٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خوف یا غصّے وغیرہ سے جسم کے بالوں کا کھڑا ہونا

شعر

Urdu meaning of ro.ngTaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khauf ya gusse vaGaira se jism ke baalo.n ka kha.Daa honaa

English meaning of ro.ngTaa

Noun, Masculine

  • small fine hair of the body, tiniest body hair, fluff
  • hair (of the body), down
  • fine wool

रोंगटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रोम, डर या गुस्से वग़ैरा से शरीर के बालों का खड़ा होना, शरीर पर बाल, रोआँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُونگْٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُونگْٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone