تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رونگٹے" کے متعقلہ نتائج

رونگٹے

رُون٘گْٹا کی جمع یا مغیرہ حالت، بال، ریشے (ترا کیب میں مستعمل)

رونْگْٹے کَھڑے ہونا

خوف وغیرہ سے ، سردی سے یا جُھرجُھری لینے یا دان٘ت کے نِیچے کسی سخت چیز کے یکا یک آجانے سے بدن کے رُوئیں کھڑے ہونا ؛ خوف زدہ ہونا ، تھرّا کانا ، کا ن٘پنا ، سہم جانا .

رونگْٹے رونگْٹے

رُون٘گْٹا رُون٘گْٹا (رک) ؛ بال بال ، ذرّہ ذرّہ.

رونگْٹے اُٹْھنا

جسم کے بالوں کا کھڑا ہونا.

رونگْٹے نِکَلْنا

رُوئیں نِکلنا ؛ خطچ کا رُواں نمودار ہونا

رُونگْٹے کَھڑے ہو جانا

خوف وغیرہ سے ، سردی سے یا جُھرجُھری لینے یا دان٘ت کے نِیچے کسی سخت چیز کے یکا یک آجانے سے بدن کے رُوئیں کھڑے ہونا ؛ خوف زدہ ہونا ، تھرّا کانا ، کا ن٘پنا ، سہم جانا .

رونگْٹے بَڑْھنا

جسم کے بالون کا بڑھنا ، بالوں کا نشوونُما پانا.

رونگْٹے کَھڑے کَرنا

رُون٘گٹے کھڑے ہونا (رک) کا متعدی ، خوف زدہ کردینا.

بَدَن کے رَونگْٹے کَھڑے ہونا

سردی یا خوف سے جسم کے بالوں کی جڑیں کھڑی ہوجانا، خوف کھانا، ہیبت چھانا، بہت سردی لگنا

بَدَن کے رونْگٹے کَھڑے ہو جانا

نام سُننے سے رَونگٹے کَھڑے ہونا

کسی سے بہت ڈرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رونگٹے کے معانیدیکھیے

رونگٹے

ro.ngTeरोंगटे

وزن : 212

رونگٹے کے اردو معانی

  • رُون٘گْٹا کی جمع یا مغیرہ حالت، بال، ریشے (ترا کیب میں مستعمل)

English meaning of ro.ngTe

  • pores

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رونگٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

رونگٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words