تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rotate" کے متعقلہ نتائج

rotate

گُھومْنا

رٹا

جھگڑا

رَتّی

پیار، محبت، خوشی، مسرت، شادمانی

رٹو

بے سمجھے زبانی یاد کرلینے والا، رٹنے والا

دَٹّا

گھاس کا مٹھا .

ratite

(پرندوں کے لیے) چپٹی سینے کی ہڈی والا ، ناقابل پرواز (CARINATE کی ضد).

دُتّا

دھوکا ، دغا ، فریب ، مکر

ditto

duetto

راگ جسے دو مل کر گائیں یا بجائیں

رائے طوطا

بڑی قسم کا ایک طوطا جو عام طوطوں کی نسبت زیادہ خوبصورت ہوتا ہے اس کے جسم کا رنگ سبز، دونوں بازوؤں پر سرخ پان اور گلے میں سرخ کنٹھا چونچ نہایت سرخ اور پڑھنے میں بھی عام طوطوں سے زیادہ تیز ہوتا ہے

rotative

گَردِش سے مُتعلِق

rotatable

قابِلِ گَردِش

رَتّی بَھر ناتا، نَہ گاڑی بَھر آشْنائی

دور دراز کی قرابت کو بھی نہایت قریب کی دوستی پر ترجیح دی جاتی ہے

رَتّی دان نہ دھی کو دیا، دیکھو ری سمدھن کا ہیا

جب جہیز تھوڑا ہو تو کہتی ہیں کہ بیٹی کو کوئی جہیز نہیں دیا ہے کیا ہی حوصلہ ہے

رَتّی بَھر دَھن ساتھ نَہ جاوے، جَب تُو مَر کر جِیو گَنواوے

مرتے وقت ذرا سی دولت بھی ساتھ نہیں جاتی اس لیے دولت پر بھروسہ اور مان نہیں کرنا چاہیے

رَتّی دے کر مانگے تولہ، وا کو کَون بتاوے بھولا

جو تھوڑا دے کر بہت مانگے اسے کون بے وقوف کہہ سکتا ہے

دُتّا دینا

فریب دینا، جل دینا

رَتّی سے رائی تَک

رک : رتی سے ریزے تک .

رَتّی سے ریزے تَک

چھوٹی سے چھوٹی اور ادنیٰ سے ادنیٰ بات بھی ، ایک ایک بات یا چیز ، تفصیل کے ساتھ ، تمام ، کُل .

رَٹُّو طوطا

رَٹُّو توتا

رَتّی بَھر کی تِین چَپاتی، کھانے والے سات سَنْگھاتی

انتظام تھوڑا اور مہمان بہت، مہمان بہت اور کھانا تھوڑا

دُتّا بَتانا

فریب دینا، جل دینا

باوَن تولے پاؤ رَتِّی

(علم ِ کیمیا) دو چاول باون تو لے تانبے کو سونا بنادیتی ہے (ادبیات) بالکل ٹھیک ، کچھ شبہ نہیں ، نہایت کار آمد .

آدھی رَتِّی باوَن تولے

نپا تلا، پورم پور، صحیح صحیح

پاو تولَہ باوَن رَتّی

رک : باون تولہ پاؤ رتّی جو زیادہ مستعمل ہے ، پاورتی باون تولے (رک) .

آدھی رَتِّی باوَن تولَہ

نچا تلا، پورم پور، صحیح صحیح

بَڑ دَتّا

بڑے بڑے دانتوں والا

باوَن تولے پاو رَتّی بے میل کُندَن کی بَتّی

رک : باون تولے پاو رتی .

گاڑی بَھر آشْنائی کام کی نَہِیں مَگر رَتّی بَھر ناتا کام آتا ہے

ذرا سی قرابت بہت سی دوستی پر غالب ہوتی ہے ، وقت پڑنے پر رشتہ دار ہی کام آتے ہیں ، بُرے وقت پر اپنے ہی ساتھ دیتے ہیں.

جو بات کَہی باوَن تولے پاؤ رَتّی

ہر بات سوچ سمجھ کر صحیح صحیح کہتے ہیں.

سُونڈ دَتّی

ہاتھی کی سُون٘ڈ پر سجاوٹ کے لیے ڈالا جانے والا کپڑا جس میں روپہلی سُنہری تار سے دانتوں کے نِشان جیسے بیل بُوٹے بنے ہوتے ہیں.

رَتّی رَتّی

ذرا ذرا سی بات ، بالکل ، تمام ، سراسر ، سرتاپا .

چُوہے دَتّی

کلالئی میں پہننے کا پہن٘چی کی قسم کا زیور (اس کے دانے پہن٘چی کے دانوں کے پر خلاف بجائے گول کے چمپلی کی کلی کی شکل کے ہوتے ان دانوں کی چوہے کے دان٘توں سے مشابہت کی وجہ سے اسے چوہے دتیاں کہتے ہیں) کوکر دنتیاں ، چمیلیاں .

rotate کے لیے اردو الفاظ

rotate

rəʊˈteɪt

rotate کے اردو معانی

  • گُھومْنا

rotate के उर्दू अर्थ

  • घूमना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rotate)

نام

ای-میل

تبصرہ

rotate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone