تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rudd" کے متعقلہ نتائج

rudd

میٹھے پانی کی مچھلی Scardinius erythrophthalmus سیم ماہی سے ملتی جلتی جس کے پر سرخ ہوتے ہیں۔.

ruddleman

سرخ‌مٹی کھودنے والا

ruddock

مقامی: یورپ کی لال چڑیاrobin جس کا سینہ لال ہوتا ہے۔.

ruddy duck

ایک امریکی مرغابی جو برطانیہ وغیرہ میں آباد ہوگئی ہے ، ا س کے نر کے گہرے سرخی مائل بھورے با ل و پر ہو تے ہیں ۔.

ruddiness

لالی

ruddy

لال

rudder

(الف) جہاز کے دنبال کے ساتھ لگی ہوئی عمودی پتوار یا سکّان سمت کے تعیّن کے لیے ( ب) ہوائی جہاز کی پشت سے جڑا ہوا عمودی پٹ جس سے اس کی افقی سمت متعیّن کی جاتی ہے ۔.

ruddle

گیرو ، سرخ چکنی مٹی جس سے بھیڑوں پر شناختی نشان ڈالے جاتے ہیں۔.

رُوداد

ماجرا، احوال، کیفیت، واقعہ، سرگزشت

redid

کا ماضی۔.

reeded

موسیقی: پھونکنے والا ساز جس میں ارتعاشی نلکیاں ہوں ۔.

رَد

واپس کرنے، پھیرنے یا موڑ دینے کا عمل

redd

مقامی: سنوارنا، درست کرنا، جمانا، بٹھانا۔.

رُوئِداد

سرگزشت، ماجرا، کسی جلسے کی کارروائی، روئیداد وغیرہ

رُوئیداد

سرگزشت، داستان، واقعہ، حکایت

دَڑَڑ

سخت بے وقوف

دَڑاڑ

رک : دراز.

دَوڑ ڈَپَٹ

رک: دوڑ دُھوپ.

رَدّا جوڑ

(معماری) اینٹوں کا درمیانی جوڑ

رَدّ و قَذْف

رک: ردّ و قدح.

رَدِّ دَعویٰ

رَدِّ دَعْوَت

رُودادِ مُقَدَّمَہ

مقدمہ کی کیفیت ، عدالت کی کاروائی ، مقدمہ کی مسل .

رَدِّ خَلائِق

لوگوں کا ٹُھکرایا ہوا، مردود.

رُوداد نَوِیس

روداد غم

رَدِ دُعا

دعا کا مقبول نہ ہونا

رَدّ و قَدْح

بحث، تکرار، حجّت

رَدّ و قُبُول

ٹھکرانے اور پسند کرنے کا عمل، تردید و تسلیم، اِنکار و اِقرار

رَدّی دان

استعمال شدہ، خراب یا بے کار کاغذات ڈالنے کی ٹوکری وغیرہ.

رُوئِدادِ مُقَدِّمَہ

مقدمے کی تفصیلات

رَدُّ الْفَک

اتحاد، ملاپ، تنظیم

رَدِّ جَواب

جواب الجواب، تردیدِ جواب.

رَدِّ قَدْح

پینے سے انکار، شراب کا پیالہ چھوڑ دینا

رَدّ کَردینا

ہرا دینا، مات کردینا

رَدِّ خَلق

ساری کائنات کا ٹھکرایا ہوا، عام لوگوں نے جس کو نکار دیا ہو

رُوئِداد نَوِیسی

سر گزشت لکھنے کا عمل، ماجرا لکھنے کی کیفیت، واقعہ نویسی

رَدِّ مَظالِم

ایسا کار خیر جس سے کیے ہوئے مظالم کی تلافی ہوجائے

رَدِّ قَدْح کَرنا

شراب کا پیالہ لینے سے انکار کرنا

رَد سَوال

مُسترد کرنا، سوال پر توجہ نہ دینا، مانگنے والے کو انکار کرنا

رَدِ سِحْر

جادو کا توڑ

رُوداد نِگاری

احوال یا سرگزشت لِکھنے کا عمل .

رَدّ و کَد

بحث، تکرار، مباحثہ، کہا سنی

رَدِّ شِرْک

شرک کی تردید یا بطلان

رَد بَدَل

بحث، تکرار، حجّت، جھگڑا

رَدّی حالَت

خراب صحت، بگڑی ہوئی حالت، خراب صورتِ حال.

رَدّ و بَدَل

ایک چیز کو دوسری چیز سے یا حالت کو دوسری حالت سے بار بار بدلنے کا عمل، الٹ پلٹ

رَدِّ عَین

جُوں کا تُوں لوٹانا ، اصل چیز کو واپس کرنا.

رَدّی کھاتا

ناقص اور خراب شے.

دَڑاڑ پَڑْنا

شکستہ ہونا ، کمزور ہو جانا ، خامیاں اور کمزوریاں پیدا ہو جانا.

رَدِّ عَمَل

کسی عمل کا اثر یا نتیجہ، جوابی عمل، کسی عمل کے جواب میں پیدا ہونے والا احساس، فوری یا اولین تاثر

رَد کَرْدَہ

مسترد کیا ہوا، ٹُھکرایا ہوا، مردود

رَدِّ بَلا

آئی ہوئی مصیبت کا ٹل جانا، مصیبت کا دور ہونا

رَدِّ کَلام

تردید کسی بات کی

رَدّی خانَہ

وہ جگہ جہاں ٹوٹا پھوٹا یا بیکار سامان پڑا رہے، کباڑِ خانہ.

رَدِّ بَلِیّات

آفت اور مصیبت کو روکنا یا دور کرنا، بلاؤں کو دفعِ کرنا.

رَدّی کاغَذ

رَدّا توڑْنا

(معماری) چنائی کی کسی تہ کو بوجہ خرابی خارج کرنا.

رَدّی والا

پرانے اور بے کار اخبارات و رسائل خریدنے والا.

رَدّا چھوڑْنا

(معماری) چنائی میں بقدر ایک ردّے کے جگہ چھوڑنا.

rudd کے لیے اردو الفاظ

rudd

rudd کے اردو معانی

اسم

  • میٹھے پانی کی مچھلی Scardinius erythrophthalmus سیم ماہی سے ملتی جلتی جس کے پر سرخ ہوتے ہیں۔.

rudd के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मीठे पानी की मछली Scardinius erythrophthalmus सीम माही से मिलती जलती जिस के पर सुर्ख़ होते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rudd)

نام

ای-میل

تبصرہ

rudd

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone