تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُک رُک کَر" کے متعقلہ نتائج

رُک

رُکنا کا حاصلِ مصدر، تراکیب میں مستعمل ، جیسے : رُک جانا، ڈرکر رُک رہنا وغیرہ

رُکُوع

جُکھنا

رکا

رُکنا جس سے یہ صفت معذلی ہے

رکنا

حرکت کا بند ہونا ، جاری نہ رہنا ، چلتے چلتے نہ چلنا ، ٹھہرنا.

رُکاؤ

(جاری کام یا بات کے) رکنے کی کیفیت عمل، ٹھراؤ، توقف، اٹکاؤ، روک، انقباض

رُکْنی

وہ حرف جو ایک ساتھ ایک سے زیادہ آوازوں کا مجوعہ ہو (انگ : Syllabic) .

رُک رُک کَر

گُھٹ گُھٹ کر، منقبض ہو کر

رُقی

جادو، افسون، جھاڑ پھون٘ک

رُقْعَہ

خط، چٹھی، پرچہ، مکتوب

رُقْیَہ

جادو، منتر، افسوں

رُقَبا

رُقّا

تعویذ جو گردن اور بازو پر باندھا جاتا ہے.

رُقّی

خُرمے کی تیز شراب جو ممالکِ میں تیّار کی جاتی تھی.

رُقاد

نیند، خواب

رُقُوب

دیکھ بھال ، اِنتظار ، نگہبانی.

رُقُوم

۱. بہت روپیہ پیسہ.

رُقاق

نرم ملائم پتلی روٹی ، چپاتی .

رُقْعات

رقعہ کی جمع

رُکْنِ اَقِل

(ریاضی) چھوٹا حِصّہ ، چھوٹی مقدار.

رُکْنِ مَجْلِس

رُکْنِ دَولَت

(کنایۃً) بادشاہ ، حکمران.

رُقْعَہ وار

پیغام لے جانے والا

رُکْنِ سَلْطَنَت

رُکْنی خَط

(فنِ تحریر) تحریر میں صرف ارکانِ الفاظ کا اِستعمال ، ان زبانوں کی الف ب جن میں مفرد حروف کی جگہ ارکان ہوتے ہیں.

رُکاؤ زور

مزاحمت، روک

رُکْبَہ

رُکْمَہ

چمکیلا ، چمکدار ، روشن ؛ سونا ؛ سوننے کا زیور ؛ لوہا ؛ ایک قسم کا انجن ؛ ایک درخت .

رُکْن

کسی جماعت یا انجمن یا ادارے کا ممبر، کسی گروہ کا ایک فرد

رُکَن

روک ، اٹکاؤ ، رُکاوٹ ، انقباض ، گُھٹن .

رُکْم

چمکیلا ، چمکدار ، روشن ؛ سونا ؛ سوننے کا زیور ؛ لوہا ؛ ایک قسم کا انجن ؛ ایک درخت .

رُکْنِ شامی

کعبۃ اللہ کا وہ گوشہ جو حجرِاسود کے مقابل ہو.

رُکْنِ اَعْظَم

(ریاضی) بڑا حصہ، بڑی مقدار

رُکْنِ رابِع

چوتھا رُکن ، چوتھا جُزو .

رُکْنِ اِیمان

زبان سے اقرارکرنا ، دل سے سچ جاننا اور ہاتھ پان٘و کے ساتھ عمل کرنا ، یعنی یہ کہنا کوئی معبود لائقِ بندگی نہیں اور محمدؐ بھیجے ہوئے اللہ کے ہیں یہ کلمہ زبان سے اقرار کرنا ، دل میں سچ جاننا اور اسپر عمل کرنا انہیں تین کاموں کو رُکنِ ایمان کہتے ہیں.

رُکْنِ رَکین

مضبوط اور بڑا رُکن، خاص ممبر

رُکْنِ اِسْلام

مذہبِ اسلام کا فرض یا ضروری چیز.

رُکْنی دَور

(فنِ تحریر) تحریر کو رُوشناس کرانے کا زمانہ ، ارکانِ تہجّی کی منزل.

رُقْعَہ آنا

نسبت کا پیغام آنا

رُکْنِ عِراقی

کعبۃ اللہ کا ایک گوشہ.

رُکْنِ یَمانی

کعبہ کے ستونوں میں سے ایک ستون.

رُکْما

چمک دار زیور ، گلے کا ہار وغیرہ.

رُکُوع و سُجُود

جُکھنے اور سجدہ کرنے کی حالت

رُقْعَہ جانا

نسبت کے لئے چٹھی بھیجنا

رُکْنی گَھڑی

(سائنس) روک گھڑی جس میں ایسا میکانکی اِنتظام ہوتا ہے کہ چابی بھر کروقتِ مقررہ پر جب چاہیں چلادیں جب چاہیں روک دیں.

رُکْنِ حُکُومَت

رُکانا

رکان

رُکنُ السَّلطَنَت

رُکْنِ تَہَجِّی

وہ آواز جو بجائے خد الگ معنی رکھتی ہے

رُقْعَہ بَٹْنا

دعوت نامہ تقسیم ہونا ، اِطّلاع کرنا.

رُکُود

کثرتِ خُون ، جسم کے اعضا میں خُون کی زیادتی ، انگ : Hypostases خون کا تھمنا.

رُکُوب

سواری پر بیٹھنے کا عمل یا کیفیت، سوار ہونے کا عالم، سوار ہونا

رُکُوع میں جانا

تعظیم کے لیے کسی کے آگے جُھک جانا.

رُقْعَہ پَر رُقْعَہ

پیوند پر پیوند.

رُقْعَہ بھیجْنا

کسی تقریب کے موقع پر بلاوے کی چٹھی بھیجنا، بلاوا دینا

رُقْعَہ پھیرْنا

رک : رُقعہ پِھر جانا.

رُکاوَٹ

(جاری کام یا بات کے) رُکنے یا ٹھہرنے کی کیفیت یا عمل، ٹھہراؤ، اٹکاؤ، روک، انقباض

رُکاوَٹ بَھری

ٹھہری ہوئی ، جمی ہوئی.

رُقْعَہ داد و سِتَد

عرضی، درخواست، فریادی خط

رُقُومِ مُوَقَّتَہ

(قانون) کسی خاص وقت کے لیے معیّن کی ہوئی رقم.

رُکْنِیَت

رکن کا اسم کیفیت، کسی جماعت، انجمن یا ادارے کا ممبر

اردو، انگلش اور ہندی میں رُک رُک کَر کے معانیدیکھیے

رُک رُک کَر

ruk-ruk karरुक-रुक कर

اصل: ہندی

رُک رُک کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • گُھٹ گُھٹ کر، منقبض ہو کر
  • لڑکھڑا کر، ہکلا کر، گفتگو میں ٹھیر کر بولنا
  • سُسْتا کر، دم لے لے کر

English meaning of ruk-ruk kar

Adverb

  • with comfortably, with taking breath
  • with suffocation, to shrink
  • falteringly, staggeringly, stutteringly

रुक-रुक कर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • घुट-घुट कर,
  • लड़खड़ा कर, हकला कर, बात-चीत में ठहर कर बोलना
  • सुस्ता कर, दम ले लेकर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُک رُک کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُک رُک کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words