تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رکا" کے متعقلہ نتائج

رکا

رُکنا جس سے یہ صفت معذلی ہے

رُکاؤ

(جاری کام یا بات کے) رکنے کی کیفیت عمل، ٹھراؤ، توقف، اٹکاؤ، روک، انقباض

رِکاب خانَہ

توشہ خانہ.

رَکابِیَہ

رک : رکابی مذہب.

رَکابی چِہْرَہ

طباخی چہرہ، چوڑا اور گول مُن٘ھ

رِکابی مَذْہَب

(کسی کا) وہ سلوک جو نفع کی توقع پر بدلتا رہے نیز جو اُسی طرف جُھک جائے جدھر دیکھے، نفع کی توقع میں اپنا نظریہ اور مسلک بدلنے والا، ابن الوقت، تھالی کا بین٘گن، موقع پرست

رُکاوَٹ ہو جانا

چلتے ہوئے کام یا بہتے ہوئے پانی وغیرہ کا رُک جانا ، ٹھہراؤ کی کیفیت پیدا ہو جانا.

رِکاب میں رَہْنا

رک : رکاب میں چلنا.

رِکابی مَذْہَبی

ایک دِین پر نہ قائم رہنا.

رِکابی سا مُنْہ

چوڑا چکلا اور بدہئیت گول مُن٘ھ .

رِکاب پَر پان٘و رَکھے ہونا

سفر پر آمادہ ہونا، رخصت پر آمادہ ہونا .

رِکابِ سَعَادَت

کسی بادشاہ یا رئیس کی ہمراہی ، بادشاہ کے گھوڑے کے ساتھ دوڑنے والا مُلازم.

رِکاب میں پان٘و ہونا

ہر وقت چلنے کے لیے تیّار رہنا.

رُکا ہونا

خالی نہ ہونا ، بھرا ہونا ، پُر ہونا.

رُکا رَہْنا

طبیعت پر قابو رکھنا ، نفس کو برائی سے بچانا.

رِکاب

سوار کے پیر رکھنے کو زین کے دونوں تسمے میں لٹکے ہوئے آہنی پا انداز جن سے ایک میں پیر ڈال کر گھوڑے پر چڑھتے ہیں، گھوڑے کے زین میں لٹکا ہوا لوہے کا کمان حلقہ جس میں پان٘و رکھنے کے لیے آہنی تختہ جڑا ہوتا ہے

رِکاب دار

رکاب پکڑ کر گھوڑے پر چھڑھانے والا، نیز سواری کے ساتھ چلنے والا نوکر

رِکاب بوس

سواروں کے جلوس میں حاضر ، خادم ، مرید ، معتقد ، ارادتمند.

رُکاؤ زور

مزاحمت، روک

رِکابی

مٹی ، چینی یا کسی دھات کا چھوٹا بڑا پھیلا ہوا برتن ، صحنک ، سفالی ، تشتری ، پلیٹ.

رَکان

ڈھب، ڈھن٘گ، طریقہ (کسی کام میں اُستادانہ مہارت کا)

رُکانا

رکان

رِکازی

رکاز (رک) سے منسوب یا متعلق.

رِکارْڈ پِلیئَر

(موسیقی) وہ بکس یا ڈبَے میں رکھی ہوئی مشین جس پر رکھ کر رکارڈ بجایا جاتا ہے.

رُکاوَٹ ہونا

مُشکل در پیش ہونا ، روک ہونا .

رِکاز

زمین کے اندر قدرت کی پیدا کی ہوئی دھات وغیرہ، کان ،دفینہ

رُکاوَٹ

(جاری کام یا بات کے) رُکنے یا ٹھہرنے کی کیفیت یا عمل، ٹھہراؤ، اٹکاؤ، روک، انقباض

رِکاب داری

رکاب دار (رک) کا کام یا عہدہ .

رَکابِیا

رک : رکابی مذہب.

رُکاوَٹی

رکاوٹ (رک) سے منسوب یا متعلق ، مزاحمتی ، ممانعتی.

رَکاکَت

سُسْتی (عقل کی) جس سے بات میں پستی، کمزوری اور لغویت پیدا ہوجائے، ناسمجھی پر مبنی ہونے کی صُورتِ حال

رِکاب کا گَھر

رکاب میں ہلالی حلقہ اور آہنی تختے کا درمیانی حِصّہ جس میں سوار پان٘و رکھتا ہے.

رِکارْڈ آفِس

وہ جگہ جہاں دفتر کی یادداشت کے فائل یا رجسٹر رکھے جاتے ہیں.

رِکازات

رکاز (رک) کی جمع.

رُکاوَٹ بَھری

ٹھہری ہوئی ، جمی ہوئی.

رِکابِ دَولَت

رک : رکابِ سعادت.

رِکابی کا جوڑ

دو ایک جیسی تشتریاں یا قاب.

رِکارْڈ توڑْنا

کسی کام سب سے بڑھ جانا ، سابقہ اور موجودہ کارگُزاریوں سے بڑھ کر کارگُزاری دِکھانا.

رِکاب و دِوال

(زین سازی) رکاب کا تسمہ جو زین کی بغل میں (دونو طرف) لتکا رہتا ہے. وہ چمڑا جس میں رکاب لٹکتی رہتی ہے.

رِکازِیاتی

جو معدنیات سے متعلق ہوں.

رُکانے کی باتیں

ڈھن٘گ کی باتیں ، تجربے کی باتیں.

رِکارْڈ قائم کَرْنا

رِکارڈ توڑنا ، کسی پرانی کاگزاری سے بڑھ کر کام انجام دینا.

رُکاوَٹ کَھڑی کَرْنا

مزاحمت کرنا ، خلل انداز ہونا.

رِکازِیات

(ارضیات) وہ عِلم جس سے طبقات الارض میں موجود معدنیات پر تحقیق کی جا سکے.

رِکابی میں جَب تَک بھات ، میرا تیرا ساتْھ

فائدہ کا لالچ رکھتا ہے ، مطلب کا یار ہے .

رُکا لینا

بند کردینا موقوف کردینا ، روک دینا .

رِکاب میں

ہمراہ ، ساتھ ساتھ .

رِکاب لینا

ایک جانب کی رکاب پکڑ کر زور ڈالنا تا کہ دوسری جانب پان٘و رکھ کر سوار گھوڑے پر بیٹھ جائے.

رِکاب دابْنا

رک : رکاب پکڑنا.

رِکاب تھامْنا

معیت یا ہمراہی اختیار کرنا ، ساتھ رہنا ، شاملِ حال ہونا.

رُکاوَٹ پَڑْنا

سَدّ راہ ہونا ، مُشکل پیش آنا.

رُکاوَٹ ڈالْنا

مزاحمت کرنا، ہرج پیدا ہونا، خلل انداز ہونا

رُکاوَٹ بَنْنا

مانع ہونا ، حائل ہونا ، سدِ راہ ہونا.

رِکاب پَکَڑْنا

معیت یا ہمراہی اختیار کرنا ، ساتھ رہنا ، شاملِ حال ہونا.

رَکْعَت اَدا کَرْنا

نماز پڑھنا

رَکْعَت

جھکاؤ، خمیدگی

رَکْعات

رکعت (رک) کی جمع.

رَکْعَت چَلْنا

مشہور ہونا .

رَکْعَت توڑْنا

نماز پُوری ہونے سے پہلے کسی ایسے فعل کا مُرتکب ہونا جس سے نماز باطل ہو جاتی ہے.

دِل رُکا ہُوا ہونا

خفگی ہونا ناراضی ہونا ، رنجش ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں رکا کے معانیدیکھیے

رکا

rukaaरुका

وزن : 12

رکا کے اردو معانی

  • رُکنا جس سے یہ صفت معذلی ہے

شعر

English meaning of rukaa

  • stopped

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words