تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رل مل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رل مل کے معانیدیکھیے
رل مل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رلنے اور ملنے کا عمل یا کیفیت، ملاوٹ، آمیختگی، آمیزش
شعر
سینکڑوں گل ہوئے خوش رنگ چمن میں کھل کے
آخرش خاک ہوئے خاک میں سب رل مل کے
English meaning of rul-mil
Noun, Feminine
- mix, blending, combination
रुल-मिल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रलने-मलने की क्रिया या भाव, सम्मिश्रण, मिलावट
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رل مل)
رل مل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔