تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوح کو گَھر سے نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

رُوح کو گَھر سے نِکالْنا

جاہلوں کی ایک رسم ، میّت کے دفن کرنے کے بعد عوام یہ خیال کر کے کہ ابھی رُوح مکان میں موجود ہے اس کو گھر سے نِکالتے ہیں ، اور ان کا خیال ہے کہ جب تک خاص رسوم نہ ادا کی جائیں ، رُوح گھر سے نہیں نِکلتی.

گَھر سے باہَر قَدَم نِکالْنا

گھر سے باہر جانا.

گَھر سے پاؤں باہَر نِکالْنا

گَھر سے باہَر پانو نِکالْنا

بساط سے بڑھ کر چلنا ، حد سے تجاوز کرنا

قالِب سے رُوح کو آزاد کَرنا

جانا نکالنا ، دَم نکالنا .

خَیر سے گَھر کو سِدھارو

اتنا فنہ لگ چلو ، زیادہ مصاحب نہ بنو (زبان دراز اور بے ادب آدمی کی نسبت یا بے تکلف دوست کے حق میں از راہ خوش اختلاطی زبان پر لاتے ہیں

سُوئی کے ناکے سے خُدائی کو نِکالْنا

ناممکن کرم کر دِکھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوح کو گَھر سے نِکالْنا کے معانیدیکھیے

رُوح کو گَھر سے نِکالْنا

ruuh ko ghar se nikaalnaaरूह को घर से निकालना

محاورہ

رُوح کو گَھر سے نِکالْنا کے اردو معانی

  • جاہلوں کی ایک رسم ، میّت کے دفن کرنے کے بعد عوام یہ خیال کر کے کہ ابھی رُوح مکان میں موجود ہے اس کو گھر سے نِکالتے ہیں ، اور ان کا خیال ہے کہ جب تک خاص رسوم نہ ادا کی جائیں ، رُوح گھر سے نہیں نِکلتی.

रूह को घर से निकालना के हिंदी अर्थ

  • जाहिलों की एक रस्म, मी्यत के दफ़न करने के बाद अवाम ये ख़्याल कर के कि अभी रूओह मकान में मौजूद है इस को घर से निकालते हैं, और उन का ख़्याल है कि जब तक ख़ास रसूम ना अदा की जाएं, रूओह घर से नहीं निकलती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوح کو گَھر سے نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوح کو گَھر سے نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words