تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر سے باہَر پانو نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

گَھر سے باہَر پانو نِکالْنا

بساط سے بڑھ کر چلنا ، حد سے تجاوز کرنا

گَھر سے باہَر قَدَم نِکالْنا

گھر سے باہر جانا.

گَھر سے پاؤں باہَر نِکالْنا

ذات سے باہَر نِکالْنا

قوم یا برادری سے خارج کردینا ، حقہ پانی بند کردینا.

گَھر سے باہَر کَرْنا

گھر سے نکالنا ، گھر میں نہ رکھنا.

گَھر سے باہَر آنا

۔ گھر سے باہر برآمد ہونا۔ ؎

گَھر سے باہَر بَھلا

عورتیں جھگڑالو خاوند کے متعلق کہتی ہیں کہ گھر سے باہر ہی ٹھیک ہے

گَھر سے باہَر نِکَلْنا

گھر سے باہر آنا ، گھر سے نکلنا.

پیٹ سے باہَر پاؤں نِکالْنا

۔(عو) دہلی۔ دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔

پیٹ سے پاؤں باہَر نِکالْنا

گَھر سے باہَر نَہ جانا

چار دیواری سے باہر نہ جانا ، گھر میں بیٹھے رہنا ، گھر کے اندر بیٹھا رہنا

گَھر سے باہَر نَہ نِکَلْنا

دنیا نہ دیکھنا، سیر نہ کرنا، گوشہ نشینی ترک نہ کرنا، وطن نہ چھوڑنا، پردیس نہ جانا

رُوح کو گَھر سے نِکالْنا

جاہلوں کی ایک رسم ، میّت کے دفن کرنے کے بعد عوام یہ خیال کر کے کہ ابھی رُوح مکان میں موجود ہے اس کو گھر سے نِکالتے ہیں ، اور ان کا خیال ہے کہ جب تک خاص رسوم نہ ادا کی جائیں ، رُوح گھر سے نہیں نِکلتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر سے باہَر پانو نِکالْنا کے معانیدیکھیے

گَھر سے باہَر پانو نِکالْنا

ghar se baahar paa.nv nikaalnaaघर से बाहर पाँव निकालना

گَھر سے باہَر پانو نِکالْنا کے اردو معانی

  • بساط سے بڑھ کر چلنا ، حد سے تجاوز کرنا
  • گھر سے باہر جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر سے باہَر پانو نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر سے باہَر پانو نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words