تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ص" کے متعقلہ نتائج

فاسِق

حسن و فلاح کے راستے سے منحرف ہو جانے والا، گنہ گار، بدکار، جھوٹھا، حرام کار، بے ایمان

فاسِقَہ

گنہگار عورت، بدکار عورت، زانیہ

فاسِقانَہ

فاسق جیسا ، ہوس پرستانہ.

فاسِقی

بدکاری ، آوارگی.

فاسِقِین

فاسق (رک) کی جمع ، بہت سے فاسق.

فاسِق و فاجِر

فسق و فجور کا مرتکب، گنہگار اور بدکار

بَیعَتِ فاسِق

اردو، انگلش اور ہندی میں ص کے معانیدیکھیے

ص

saadसाद

وزن : 21

موضوعات: تصوف

ص کے اردو معانی

  • بلحاظ صوت اُرْدو حروف تہجَی کا تیسواں، عربی کا چودھواں، فارسی کا سترھواں حرف، زبان کی نُوک کو نیچے کے اگلے دانتوں سے ملا کر ادا کیا جاتا ہے اور کچھ سیٹی سے مشابہ آواز نکلتی ہے، تلفّظ عربی میں صاد اور اُرْدو میں صواد ہے، کلمہ کے شروع میں بھی آتا ہے اور درمیان و آخر میں بھی، جیسے صابر، وصل، اخلاص، اسے صاد مہملہ اور صاد غیر منقوطہ بھی کہتے ہیں، جمل کے حساب سے نوے (۹۰) کے عدد کا قائم مقام، یہ عربی الاصل الفاظ میں آتا ہے، جس وقت آدھا (ٖص) صاد یعنی بغیر دائرہ لکھتے ہیں تو وہ علامت صحیح یا منظوری خیال کی جاتی ہے نیز’’صلی اللہ علیہ وسلم‘‘ کے مخفف کے طور پر حضورؐ کے اسمِ گرامی کے اوپر لکھتے ہیں، اُستاد اچھے شعر پر ص دیتا ہے، شعرا آن٘کھ سے تشبیہ دیتے ہیں
  • قرآن مجید کی اڑتیسویں سوّرت، جو مکّی ہے اور سورۃ القمر کے بعد نازل ہوئی، اس میں اٹھاسی آیات اور پان٘چ رکوع ہیں
  • (تصوف) صورۃ الحق، یہ اشارہ ہے آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے جسدِ مطہر کی طرف، جو خلاصہ عالم ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَعْد

نیک، مبارک

صاد

۱. رک : ص.

English meaning of saad

  • the thirty-first letter of the Urdu alphabet
  • used for

ص کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ص)

نام

ای-میل

تبصرہ

ص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone