تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سادَہ" کے متعقلہ نتائج

گَپّی

فضول باتیں کرنے والا، شیخی باز، جھوٹا

غَپّی

شیخی خورا ، گپ ہانکنے والا ، چھوٹا ، لپاٹی ، ڈینگیا .

غَپّا

اڑتی ہوئی پتنگ کا جلدی جلدی کھینچنا، جلدی جلدی سے اتر جانے والا، عوام بازاری، دھوکا، ذکر، قصیب

خوش گَپّی

وہ گفتگو جو تفریحاً یا دل بہلانے کے لیے کی جائے، وقت گزاری کی بات جیت

خوش غَپّی

اِدھر اُدھرکی باتیں ، خوش گپی ، تفریحی باتیں .

گِپّا کھانا

بچوں کا ایک کھیل جس میں پانی پر پتلا ٹھیکرا اس طرح پھینکتے ہیں کہ ٹپّا کھاتا ہوا یا چھچھلتا ہوا جائے .

گھی کا گَپّا لُنڈھنا

کسی اہم شخصیت یا بڑے دولتمند کا وفات پانا ، خصوصاً بادشاہ کا مر جانا .

گول گَپّے والا

گول گپّے اور چاٹ بیچنے والا، پانی پوری اور سونٹ کے بتاشے والا.

گول گَپّا

چھوٹی پھولی خستہ پوری جو سونٹھ زیرے کے پانی کے ساتھ کھائی جاتی ہے، پانی پوری، سونٹھ کے بتاشے

اردو، انگلش اور ہندی میں سادَہ کے معانیدیکھیے

سادَہ

saadaसादा

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

سادَہ کے اردو معانی

صفت

  • کسی شے یا صِفت سے خالی ، ناآلودہ ، عاری.
  • زیبائش سے معرّا.
  • کورا ، تحریر سے خالی ، بے لکھا (کاغذ وغیرہ).
  • امرد ، سادہ رو ؛ (کنایۃً) ، معشوق.
  • بے سلیقہ ، بے ہنر.
  • بھولا بھالا ، نادان ، سیدھا ؛ صاف دل ، بے تکلف . معصوم.
  • خالص ، بے میل ، آمیزش سے پاک.
  • بغیر ترکاری کا (سالن وغیرہ).
  • واضع ، غیر مُبہم.
  • بیسط ، غیر مُرَکَب (جو اصلی حالت میں ہو).
  • آسان ، جس میں پیچیدگی نہ ہو.
  • غیر جذباتی ، حقیقت پر مبنی ، ٹھوس.
  • . بے کیف ، بے رن٘گ ، پھیکا.
  • تمباکو کی وہ قسم جس میں دوسرے اجزا کی آمیزش نہ ہو.
  • ہاتھی کی ایک قسم یا ذات ، کم عمر ہاتھی.

شعر

English meaning of saada

Adjective

सादा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कोरा, बिना लिखा हुआ, सरल, आसान, साधारण, भोला-भाला
  • जिसमें एक ही तत्त्व हो या एक ही प्रकार के तत्त्व हों। जिसमें औरों का मेल या योग न हो। जैसे-सादा पानी।
  • जिसमें किसी तरह की उलझन, झंझट, पेंच की बात या बनावट न हो। सरल। जैसे-सादा हिसाब।

سادَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سادَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سادَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone