تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساجھیداری" کے متعقلہ نتائج

مُساہم

حصہ دار، شریک، ساجھی دار

مُساہَمَت

شراکت، ساجھا، حصہ داری

مَشام

قوت شامہ، وقت شامہ، جائے شامہ، دماغ میں سونگھنے کی قوت کی جگہ (واحد کے طور پر بھی مستعمل)

مَشْئُوم

منحوس، بد، بدقسمت

مَشُوم

منحوس، نامبارک، ناپسندیدہ

مَیشُوم

بدقسمت ، بدنصیب ، شامت زدہ ؛ کج ، ٹیڑھا ؛ گمراہ ، کج رائے ؛ ملعون ، مردود ؛ ُبرا ، خراب ؛ بدمزاج ؛ ناگوار

مُشَمَّع

۱۔ موم چھڑکا ہوا ، موم لگا ہوا

مَے آشام

شراب پینے والا، شراب خوار، شرابی، شراب نوش، بادہ نوش

مَشام تیز

سونگھنے کی تیز حس، قوت حس

مَشامِ جاں

(مجازاً) دماغ

مَسِیحِ مَوعُود

(اسلام) وہ مسیح جن کا وعدہ کیا گیا ہے، جو قرب قیامت میں ظہور فرامائیں گے، یہ مسیح ابن مریم ہی ہوں گے، جو دوبارہ دنیا میں لائے جائیں گے اور دجال کو قتل کریں گے

مَشْمُولَہ وَحْدَت

شامل ہونے والی وحدت ، کسی مجموعے میں شامل اکائی ۔

مَشَمَّ

قوت شامّہ کی جگہ، دماغ

مَشْمُولَہ ہِدایَت

شامل شدہ ہدایت ۔

مُشَمَّس

جو دھوپ میں پڑا رہے ، جس پر دھوپ پڑی ہو

مَشامی

مشامہ سے متعلق ، سونگھنے کی چیز ، مشمومی ۔

مَشامَہ

قوت شامہ، وقت شامہ، جائے شامہ، دماغ میں سونگھنے کی قوت کی جگہ (واحد کے طور پر بھی مستعمل)

مَشِیمَہ

(قبالت) ایک اسپنج کا متخلخل جسم جو رحم کی دیوار سے لگا ہوا ہوتا ہے اور نال کی ڈوری اس میں لگی ہوتی ہے یہ فی الواقع جنین کا آلہ تنفس و تغزیہ ہوتا ہے، بعد پیدائش جنین کے مشیمہ بھی باہر نکل آتا ہے

مَشْئَمَہ

نحوست ، کم بختی ، برکت کی ضد ۔

مَشْئُومَہ

گھٹیا ، قابل نفرت ، منحوس ۔

مَشْمَشَہ

(طب) دوا کو پانی میں بھگونے کا عمل

مَشْمُومَہ

رک : مشموم ۔

مَشْمُولَہ

شامل، شریک، شامل کیا ہوا، شمار میں لیا ہوا، ملا ہوا، ملحق

مَشِیمْیَہ

(بصریات) آنکھ کا عروقی یا سیاہی مائل پردہ ، یہ آنکھ کا چھٹا پردہ ہے جس میں عروق بکثرت ہوتے ہیں ، یہ طبقہ شبکیہ پر ایسے محیط ہوتا ہے جیسے مشیمیہ یعنی آنول بچے پر۔

مَشْمُول

شامل کیا ہوا، شریک کیا گیا، سب طرف سے گھیرا گیا، شمار میں کیا ہوا، ملایاگیا

مَشْمُوم

سونگھا گیا، سونگھا ہوا

مِشْمِشْ

زرد آلو، خوبانی

مُشَمْشَل

شملے والا ، وہ شخص جس کا شملہ دراز ہو ۔

مَشْمُومات

مشمومہ (رک) کی جمع ، وہ چیزیں جو سونگھی جائیں ، خوش بو کی چیزیں ۔

مَشِیمیَت

(نباتیات) بیجوں والے پودوں میں بیضہ دانی کی کیفیت یا مشیموں کی ترتیب ۔

مَشْمُولات

مشمول کی جمع، جو چیزیں شامل یا متعلق ہیں، شامل یا شریک کی ہوئی چیزیں

مَشْمُولَہ کَہانی

کہانی جو شامل ہو ، مجموعہ میں شامل کہانی ۔

ماش مارْنا

ماش کے دانوں پر منتر پڑھ کر جادو کرنے کے لیے کسی پر پھینکنا، جادو کرنا، ٹونا کرنا

مُعاشی مَد

انسان جس کسی چیز کے لیے پیسہ ادا کرتا ، تبادلہ کرتا یا بغرض پیداوار کام کرتا ہے اُسے معاشی مد کہتے ہیں

مَے آشامی

شراب سے کھیلنے والا ؛ مراد: شراب پینا ، پینے کا عمل

ما و شُما

ہم اور تم ، سب لوگ ، ہرکس و ناکس ، معمولی لوگ.

مُعاشی مَسائِل

روپے پیسے سے متعلق مسائل ۔

مُعاشی مُساوات

مالیاتی برابری ، معاشی ہمواری

مَعاش آئِمَّہ داری

وہ نقدی یا عطیہ جو عشرہ محرم کے اخراجات کی بابت دیا جائے، معاش عاشور خانہ

مُعاشی مَجْبُوری

روپے پیسے کی پریشانی ، مالی دشواری ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ساجھیداری کے معانیدیکھیے

ساجھیداری

saajhedaariiसाझेदारी

اصل: ہندی

وزن : 2222

ساجھیداری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مشترک ہونے کی حالت، شراکت داری، مشترک، شرکت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of saajhedaarii

Noun, Feminine

साझेदारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساجھیداری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساجھیداری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone