تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُلْح" کے متعقلہ نتائج

صُلْح

میل ملاپ، مصالحت، باہمی صلح صفائی، آشتی، سمجھوتا، جنگ کی ضد

سِلَح

سلاح، اسلحہ، ہتھیار، آلات حرب

صُلْح سے

تصفیہ کی وجہ سے

صُلْح جُو

میل جول سے رہنے والا، لڑائی جھگڑا کو ناپسند کرنے والا، صلح پسند، صلح کا متلاشی، صلح کا خواہاں

صُلْح کَرنا

لڑائی یا دشمنی کا خاتمہ کرنا ، تعلقات بحال کرنا ، باہمی موافقت قائم کرنا ، دوستی کرنا.

صُلْح ہونا

مصالحت ہونا، میل جول ہونا، دوستی ہونا، جنگ نہ کرنے کا عہد ہونا

صُلْح نامَہ

باہمی مصالحت کا عہد نامہ، راضی نامہ

صُلْح جُوئی

صلح و آشتی سے رہنا، مصالحت کرنا

صُلْح دینا

اصلاح دینا ، درست کرنا ، خامیاں دور کرنا ؛ مشورہ دینا.

صُلْح خُو

जिसके स्वभाव में मेल-जोल से रहना हो।

صُلْح ساماں

६. ‘सुलूहदोस्त'।

صُلْح دوسْت

صلح پسند، پُرامن، صلحِ کل، آشتی پسند، امن خواہ

صُلْح ہو جانا

مصالحت ہونا ، میل جول ہونا ، دوستی ہونا ، جنگ نہ کرنے کا عہد ہونا.

صُلْح و آشْتی

باہم مصالحت ، دوستی ، بھائی چارہ.

صُلْح بازی

دوستی ، میل ، ملاپ ، ربط ضبط .

اردو، انگلش اور ہندی میں صُلْح کے معانیدیکھیے

صُلْح

sulh•सुल्ह

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: صَلُحَ

  • Roman
  • Urdu

صُلْح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • میل ملاپ، مصالحت، باہمی صلح صفائی، آشتی، سمجھوتا، جنگ کی ضد
  • امن و امان
  • (تصوّف) عبارت ہے قبول اعمال اور عبادت اور وسائطِ قرب سے، اور اس سے رضا بقضا بھی مراد لیتے ہیں اور عنایتِ حق کو بھی کہتے ہیں، جو بعد آزمائش ہوتی ہے
  • کبوتر بازوں کا باہمی عہد، جس کے سبب ایک دوسرے کےکبوتر کو بغیر معاوضہ لیے واپس کر دیتا ہے
  • وہ میل ملاپ جو کسی طرح کی لڑائی یا جھگڑا ختم ہونے پر ہو

شعر

Urdu meaning of sulh

  • Roman
  • Urdu

  • mel milaap, musaalahat, aashtii, samjhautaa, kii zad
  • aman-o-amaan
  • (tasavvuph) ibaarat hai qabuul aamaal aur ibaadat aur vasaa.it-e-qurab se, aur is se razaa baqzaa bhii muraad lete hai.n aur ina yat-e-haq ko bhii kahte hain, jo baad hotii huy
  • kabuutar baazo.n ka baahamii ahd, jis ke sabab ek duusre ke kabuutar ko bagair mu.aavzaa li.e vaapis kar detaa hai

English meaning of sulh

Noun, Feminine

  • peace, truce, treaty, reconciliation, rapprochement

सुल्ह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मेल-मिलाप, मुसालहत, परस्पर संधि करना, आश्ति, समझौता, जंग की विपरीत, वह स्थिति जब दो विरोधी पक्ष परस्पर विरोध भाव छोड़कर मित्रता का संबंध स्थापित करते हैं
  • अम्न-ओ-अमान, चैन एवं सुकून
  • (सूफ़ीवाद) वाक्यरचना है कर्मों की स्वीकार्यता एवं उपासना और निकटता के माध्यमों से, और इसे ईश्वर की नियति भी मान लेते हैं और इश्वरीय को भी संदर्भित करता है, जो बाद का परीक्षण होता है
  • कबूतर बाज़ों का आपसी समझौता जिसके कारण एक दूसरे के को कबूतर को बिना बदला लिए वापस कर देता है
  • वह मेल जो किसी प्रकार की लड़ाई या झगड़ा समाप्त होने पर हो

صُلْح کے مترادفات

صُلْح کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُلْح)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُلْح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone