تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سامان" کے متعقلہ نتائج

سامان

اشیائے ضروری، اثاثہ، چیز بست

سامان خانَہ

ذخیرہ کرنے کی جگہ

سامان بَرْپا ہونا

آثار ظاہر ہونا، علامات معلوم ہونا

سامان مُہَیّا ہونا

کسی کام کے لئے مال و اسباب اکٹھا ہونا

سامان مُہَیّا کَرنا

کسی کام کے لئے مال و اسباب اکٹھا کرنا

سامان پَذیر ہونا

تعمیر ہونا ، بننا ، تیّار ہونا .

سامان مَیَسَّر ہونا

ضروری چیزوں کا مہیّا ہونا .

سامان دُرُسْت ہونا

تیاری ہونا

سامان ہونا

انتظام ہونا ، بندوبست کیا جانا ، ضروری چیزوں کا مہیا ہونا.

سامانِ عَیش

امن و امان یا نشاط کے لوازمات ، لوازمۂ خوش گُزرانی ، جیسے : شراب و کباب ، ناچ رنگ ، دھن دولت

سامانِ خانَہ داری

سامان باندْھنا

چلنے کی تیْاری کرنا ، عزمِ سفر کرنا .

سامان بَندْھنا

تیاری ہونا ، کسی چیز کے مہیّا ہونے کے آثار ظاہر ہونا .

سامانِ مَعِیشَت

سامان کَرنا

کسی چیز کی درستی کے اسباب مہیا کرنا ، ضروری چیزوں کا مہیا کرنا ، تیّاری کرنا.

سامان پَسَنْد

آرام طلب.

سامان بَنْنا

سامان ہونا ، بندوبست ہونا.

سامان طَراز

سامان بہم پہونچانے والا یا والی ، مُنتظم .

سَامَانِ دُو عَالَم

سَامَانِ یَکْ عَالَم

سامانی

سامان (سام) بن نوح کی طرف منسوب ، آلِ سامان .

سامان بَنانا

بندوبست کرنا، تیاری کرنا

سامان اُٹھانا

مال و اسباب لے جانا

سامان بَرْدار

سامان لانے لے جانے والا .

سامانِ ناز

باعثِ فخر ، فخر کرنے کا باعث ، وہ بات جس پر کوئی ناز کرے.

سَامَانِ مَفَادِ عَامْ

سامانِ سَفَر

سفر میں ساتھ لے جانے والی ضروری چیزیں

سامانِ جَنْگ

سامانِ حَرْب

ذخائَر یا سامان (حملہ یا حملہ سے حِفاظت کے واسطے).

سامانِ راحَت

سامانِ زِینَت

سامانِ شیوَن

موتَ یا فنا ہو جانے کا ذریعہ، رنج و غم کا سامان

سامانِ آخرت

توشۂ آخرت، وہ عمل جو آخرت میں کام آئے

سامان دُرُسْت کَرنا

تیاری کرنا

سامان دار

گودام کا محافظ

سامانِ ضَرُوری

سامانِ تَفْرِیح

دل بہلانے کا سامان، کھیل کود کا سامان

سامانِ خورْد و نوش

سامانِ حَرْب و ضَرب

لڑائی ہتھیار اور مسالا

سامان میں آنا

آپے میں آنا ، غُصّہ فرو ہونا ، مزاج ٹھیک ہونا ، ٹھنڈا ہونا ، ڈھنگ سے لگنا.

سامان پیش آنا

مشکلات کا سامنے آنا ، حالات کا نامساعد ہونا.

سامانی سامانی

سامان (رک) سے منسوب یا متعلق ، بطور لاحقۂ ، جیسے : فتنہ سامانی ، ہنگامہ سامانی .

سام اندر

سَہْمانا

ڈرانا، خوف زدہ کرنا، ہراساں کرنا، بدحواس کرنا

سوخْتَہ سامان

بے سرو سامان، جس کا سب کچھ جل گیا ہو، تباہ و برباد، خستہ دل و خستہ جان، مفلوک الحال

سامِع نَواز

سامعہ نواز ، سُننے میں اچھا لگنے والا ، کانوں کو بھلا لگنے والا.

دِل بَہْلاؤ کا سامان

دل بہلانے کی چیزیں

فِرعَونِ بے سامان

قَیامَت کا سامان بَرْپا ہونا

بے حد شور و غل ہونا ، قیامت کی علامت برپا ہونا.

مِزاج سامان میں نَہ ہونا

مزاج درست نہ ہونا ، مزاج بگڑنا ، قابو میں نہ ہونا

بَڑے بَڑے سامان ہونا

بہت انتظام ہونا، کافی عمدہ ساز و سامان کا انتظام کیا جانا

مِیر سامان

بادشاہوں اور امیروں کے کھانے کا انتظام کرنے والا، خانساماں، داروغۂ طعام

دَسْتی سامان

ہاتھ میں رکھنے کا سامان، ہلکا پُھلکا سامان جو ہاتھ میں اُٹھایا جائے

چَرْخی سامان

وہ سامان جو خراد کیا جاتا ہے

کِسی سامان میں گِنْتی ہونا

وقعت ہونا ، شمار ہونا

صاحِبِ سامان

سامان کا ملک ، مالدار ، دولت مند.

سَر و سامان

مال و اسباب، اشیائے ضروری، لوازمات، ساز و سامان

خُدائی کا سامان

بہت زیادہ اسباب ، ہر ایک قِسم کی چیز.

لَڑائی کا سامان

مزاج سامان میں ہونا

طبیعت درست ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سامان کے معانیدیکھیے

سامان

saamaanसामान

اصل: فارسی

وزن : 221

سامان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اشیائے ضروری، اثاثہ، چیز بست
  • سامانیہ خاندان کا بانی بلخ کا امیر جس کا نام سامان خدات تھا
  • (مجازاً) آثار، علامات، اسباب
  • انتظام، اہتمام، بندوبست
  • (بول چال) ہوش، حواس، سدھ
  • دنیاوی مال و متاع، تعلقات دنیاوی
  • ذریعہ، سبب، محرک
  • تمہید، آثار، علامت
  • تلوار وغیرہ اوزار کے تیز کرنے کا آلہ
  • تیّاری، آمادگی، تہیہ
  • آراستگی، سجاوٹ، تکلف، ٹھاٹھ
  • ہتھیار، اوزار، جنگ کا سامان

شعر

English meaning of saamaan

Noun, Masculine

  • requisites, necessaries, materials, appliances
  • furniture, baggage, articles, things, paraphernalia
  • instrument, tools, apparatus
  • arrangements
  • provision made for any necessary occasion, necessary preparations
  • pomp, circumstance
  • measure, quantity, proportion
  • order, disposition
  • mode
  • custom, habit
  • power, strength
  • probity
  • opulence
  • understanding, reason, intellect
  • boundary, limit
  • landmark

सामान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आवश्यक वस्तुएँ, धन-दौलत, संपत्ति
  • सामानिया ख़ानदान अर्थात कुल का संस्थापक बल्ख़ का अमीर जिसका नाम सामान ख़ुदात था

    विशेष - अफ़्ग़ानिस्तान के एक प्राचीन नगर का नाम

  • (लाक्षणिक) विशेषताएँ, निशान, सामग्री या कारण
  • प्रबंध, व्यवस्था, बंदोबस्त
  • (बोलचाल) होश, इंद्रियाँ, सुध
  • सांसारिक पूँजी और संपत्ति, सांसारिक संबंध
  • माध्यम, कारण, प्रोत्साहित करने वाला
  • भूमिका, गुण, चिह्न
  • तलवार इत्यादि औज़ार के तेज़ करने का यंत्र
  • तैयारी, तत्परता, संकल्प
  • सज्जा, सजावट, औपचारिकता, ठाठ
  • हथियार, औज़ार, जंग का सामान

سامان کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سامان)

نام

ای-میل

تبصرہ

سامان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words