تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سایَہ" کے متعقلہ نتائج

اوجَھل

غائب، پوشیدہ، پنہاں، چھپا ہوا، نگاہوں سے دُور

اوجَھل ہونا

اوجَھل کرنا

اوجَھل زَمِین

سم زدہ یا ناقابل کاشت اراضی، مردہ زمین

نِگاہ سے اوجَھل رَہنا

سامنے نہ رہنا ، سامنے سے ہٹے رہنا ، ساتھ نہ ہونا ۔

نِگاہ سے اوجَھل ہونا

نظر سے غائب ہونا ، سامنے نہ ہونا ۔

دَھیان سے اوجَھل رَہْنا

صرف نظر ہو جانا ، خمال سے اُتر جانا ، چُوک جانا ، نظر انداز ہو جانا ، چھوٹ جانا ، رہ جانا .

نَظَر سے اوجَھل ہونا

۔ علم میں نہ ہونا

کاڑی اوجَھل پَہاڑ

رک : تل کی اوٹ پہاڑ.

نِگاہوں سے اوجَھل ہونا

غائب ہو جانا ، نظر نہ آنا ، سامنے سے ہٹنا ۔

نِگاہوں سے اوجَھل رَہنا

نظروں سے چھپا رہنا ، غائب رہنا ، مشاہدے میں نہ آنا ۔

نَظَروں سے اوجَھل ہونا

ظاہر نہ ہونا، نظر کے سامنے نہ آنا، پوشیدہ ہو جانا

نَظَروں سے اوجَھل رَہنا

بہت کم وقت نظر کے سامنے رہنا، دکھائی نہ دینا

نَیَن سے اوجَھل نَہ رَکھنا

آنکھوں سے اوجھل نہ رکھنا ؛ نظر سے دور نہ کرنا ۔

تِنکے کی اوٹ اوجَھل پَہاڑ

۔(ھ) مثل (عو) ذرا سی بات میں کسی بڑی بات کا مخفی ہونا۔ مشل امر کا ذرا سی تدبیر سے درست ہونا کی جگہ بولتی ہیں۔ ؎ ؎

نِگاہوں سے اوجَھل ہو جانا

غائب ہو جانا ، نظر نہ آنا ، سامنے سے ہٹنا ۔

نَظَروں سے اوجَھل ہو جانا

ظاہر نہ ہونا، نظر کے سامنے نہ آنا، پوشیدہ ہو جانا

آنکھ اوجَھل

جو نگاہ سے اوجھل ہو، نظر سے غائب یا پوشیدہ

آنکھوں سے اوجَھل

نظروں سے پوشیدہ، جو دکھائی نا دے، جو آڑمیں ہو، غائب

آنکھ سے اوجَھل

جو نگاہ سے اوجھل ہو، نظر سے غائب یا پوشیدہ

ٹَٹّی کی اوجَھل شِکار کھیلْنا

رک : ٹٹی کی آڑ (میں) شکار کرنا / کھیلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سایَہ کے معانیدیکھیے

سایَہ

saayaसाया

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: کیمیا

سایَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روشنی کے سامنے کسی مُجَسّم شے کے حائل ہو جانے کی وجہ سے پیدا ہونی والی تاریکی، پرچھائیں
  • تصویر کی تیرگی یا سیاہی، عکس، شبیہہ
  • پرتو، ہم شکل، ثانی، مُثنَّی
  • بھوت پریت یا جن وغیرہ کا اثر، آسیب
  • کسی بزرگ کی نگرانی، سرپرستی، شفقت
  • (کیمیا) ہلکی سیاہی جو سفید کیے ہوئے تان٘بے میں وقت گزرنے کی وجہ یا پرانے پن سے آ جائے، جھائیں

شعر

English meaning of saaya

Noun, Masculine

  • shade, shadow
  • spectre
  • influence of an evil spirit
  • protection, patronage
  • shelter
  • apparition

साया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छाया। छाँह।
  • छांव,पेड़ की छाया, भूत प्रेत का प्रभाव, संरक्षण
  • परछाँई। मुहा०-(किसी के) साये से भागना = बहुत अलग या दूर रहना। बहुत बचना।
  • छाया, परछाईं, प्रतिबिम्ब, अक्स, प्रेतबाधा, आसेब, आश्रय, शरण, पनाह, पक्षपात, पृष्ठ- पोषण, हिमायत, प्रभाव, असर।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سایَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سایَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone