تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَبّ و شَتْم" کے متعقلہ نتائج

سَبّ

لعن طعن، لعن و نفرین، بے عزتی، مذمت، گالی، دُشنام، شتم

سَبّاح

ماہر تیرا ک، بہترین شناور، تیراکی میں ماہر، بہت تیرنے والا

سَبّاب

سَبّ و شَتْم

ظُلم و ستم، لعن طعن، جور و جفا

شَبّ

پھٹکری

sabbath

(sabbath day کا اختصار ) یوم سبت،ہفتے کا دن جو یہودیوں میں آرام اور عبادت کا دن ہے جبکہ دنیوی معمولات سے پرہیز لازم ہے۔.

صَبّاغی

رنگنا، رنگنے کا پیشہ، رنگریزی، رنگ پھیرنا، صِباغت

sabbathless

بے آرام ]لاسبتی[

sabbatarian

ہفتے کے دن کی بابت تمام شرعی احکام پر کار بند رہنے والا یہودی۔.

صَبّاغ

رنگنے والا، رنگنے کا کام کرنے والا، رنگریز

سَبَّابَہ

کلمہ کی اُن٘گلی، پہلی اُن٘گْلی، اَن٘گوٹھے کے برابر والی اُنگلی، ان٘گُشت شہادت، ان٘گُشت اشارہ

سَبّل

ایک فولادی آلہ جس کا طُول ایک فٹ سے چھ فٹ تک ہوتا ہے قطر ایک انچ یا اس سے کُچھ زیادہ ، یہ آلہ نقب زنی کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے ، سمبا ، سابل .

سَبَّت

گالی دینا

سَبّاحَہ

ایسے پرن٘دے جن کے پنجے جھلّی دار ہوتے ہیں .

سَبّاکی

سبّا ک کا کام یا پیشہ ، چاندی کی ڈھلائی ، زرگری .

صَبّاحی

حسن بن صَبّاح کے مذہب کا پیرو.

سَبّاہی

دُشنام طرازی ، گالی گلوچ ، طعن و تعریض ، سختی و درشتی .

sabbatical

یوم السبت سے مناسبت رکھنے والا۔.

صَبّار

بہت صبر کرنے والا، نہات صابر، مستقل، دیرپا، پائدار

سَبّاک

sabbatarianism

عقيدَہ سَبت

صَبّاغ زَمِین

sabbatical year

بائیبل: ہر ساتواں برس جو حضرت موسٰیؑ کی شریعت کے مطابق عام السبت (سال سبت) کے طور پر منایا جانا چاہیے۔.

صَبّاحِیَّہ

رک : صبّاحی.

صَبَب

سَبَب

وجہ، علت، موجب، کارن

شَباب

سن بلوغ سے تیس یا چالیس برس کی عمر تک کا زمانہ جوانی، جوبن

شَبُّ القِلی

سجی کا نمک جو بہت لطیف اور تیز ہوتا ہے

شَبُّ المُعَصْفَر

سجی کا نمک جو بہت لطیف اور تیز ہوتا ہے

سِبَاب

سُبُّوح

ہر نقص وعیب سے پاک و مُنَزَّہ، خُدا کے اسماء صفات میں سے ایک اِسم، بڑا پاک

شَبُّو خانِیاں

(پارچہ بافی) جامہ وار ، مشجَر کی قسم کا اونی پھولدار کپڑا.

شَب باز

رات كو تماشا دكھانے والا، (خصوصاً) كٹھ پُتلی نچانے والا

شَب بازی

شَب بیدار

رات بھر جاگنے والا، جاگ كر رات گزارنے والا، شب زندہ دار

شَبْ بِیدارِیاں

شَب بَرات كا گَھڑا

مسلمانوں میں رسم ہے كہ شب برات كے دن مُردوں كا فاتحہ پڑھ كر مسكینوں كو كھانا كھلاتے ہیں

شَب بِیْدارِی

رات كا جاگنا، رت جگا، بے خوابی

شَبْ بِیْدارِیُوں

شَبّابَہ

بانسری ، نے.

شَب بَرات كا چاند

(عور) ماہِ شعبان

شَبِّ یَمانی

اعلیٰ قسم کی پھٹکری جو یمن سے منسوب ہے.

shabby

گَنْدا

شَبُّو

ایک سفید پھول، جو رات کو خوشبو دیتا ہے، نیزاس کا درخت، رجنی گندھا

شَب بَاش

رات کی رات رہنے والا، رات میں رہنے والا، كسی جگہ رات گزارنے والا

شَبِّیری

شبّیر یعنی حضرت امام حسین سے منسوب ، راہِ حق میں حضرت امام حسین جیسی قربانی دینے سے متعلق.

شَب باش ہونا

رات كو ہم صحبت ہونے كے واسطے رہنا.

شَب بَاشی

رات كا قیام، شب گزاری، رات کو کہیں ٹھہرنا یا قیام کرنا، کسی عورت کے ساتھ رات گزارنا

شَب بَرات

ماہ شعبان كی چودھویں اور پندرھویں تاریخ كی درمیانی رات (بعض لوگوں كے عقائد كے مطابق خدا كے حكم سے اس رات عمر كا حساب اور تقسیم رزق كا كام ہوتا ہے اس شب كو لوگ آتش بازی چھوڑتے اور بعض لوگ روٹی حلوے پر بزرگوں كا فاتحہ كر كے تقسیم كرتے ہیں) یہ خوشی كا تہوار ہے

شَبِّیر

سریانی زبان کا لفظ ہے، نیک، خوبصورت، حسین، حضرت ہارون علیہ السلام کے دوسرے بیٹے کا نام، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے چھوٹے نواسے حضرت امام حسین کو اسی نام سے پکارتے تھے

سَب بات کھوٹی، پَہْلے دال روٹی

اوّل طعام بعدۂ کلام، بھوک لگتی ہے تو کھانے کی فکر سب سے پہلے ہوتی ہے

شَبَّر

حضرت امام حسین کا لقب

شَبُّور

شَبُّوط

شاڈ مچھلی کی ایک قسم جس کا گوشت بہت لذیذ ہوتا ہے.

شَبّاک

shabbiness

کمینگی

شَب بُو

ایک قسم كا سفید پھول جس كی خوشبورات كو پھیلتی ہے نیز اس كا درخت

shibboleth

اِمْتِحان

شَب بَھر یَہِی ساماں رَہا

تمام رات یہی حالت رہی

شَب بَھر

تمام رات، ساری رات، رات بھر

اردو، انگلش اور ہندی میں سَبّ و شَتْم کے معانیدیکھیے

سَبّ و شَتْم

sabb-o-shatmसब्ब-ओ-शत्म

اصل: عربی

وزن : 2221

سَبّ و شَتْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ظُلم و ستم، لعن طعن، جور و جفا

English meaning of sabb-o-shatm

Noun, Masculine

  • oppression and cruelty, (use of) abusive language, reproach, swearing

सब्ब-ओ-शत्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उत्पीड़न और क्रूरता, अभिशाप, गाली-गलौज

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَبّ و شَتْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَبّ و شَتْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone