تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَبّ" کے متعقلہ نتائج

سَبّ

لعن طعن، لعن و نفرین، بے عزتی، مذمت، گالی، دُشنام، شتم

سَب

کل، تمام، جُملہ، سارا، پورا

صَب

पानी फैलना, पानी वहना, आशिक़, आसक्त । सब (ब्ब ] (سب) अ. स्त्री.-गाली-गलौज, अपशब्द।

صَبّ

سَبَب

وجہ، علت، موجب، کارن

سَبّ و شَتْم

ظُلم و ستم، لعن طعن، جور و جفا

سَبّاہی

دُشنام طرازی ، گالی گلوچ ، طعن و تعریض ، سختی و درشتی .

سَبَّت

گالی دینا

سَبّل

ایک فولادی آلہ جس کا طُول ایک فٹ سے چھ فٹ تک ہوتا ہے قطر ایک انچ یا اس سے کُچھ زیادہ ، یہ آلہ نقب زنی کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے ، سمبا ، سابل .

سَب کَہِیں

ہر جگہ ، سب جگہ .

سَب کوئی

ہر ایک ، ہر شخص ، ہرکوئی ، ہر فرد ؛ سب کے سب .

سَب کُچْھ

۱. ہر چیز ، کُل مال و متاع ، پُورے کا پُورا.

سَب طَرَح

ہر لحاظ سے ، ہر اعتبار سے.

سَب دِن

ہر روز، ہر وقت، ہمیشہ، دائم، مدام

سَب لوگ

everyone, all the people

اردو، انگلش اور ہندی میں سَبّ کے معانیدیکھیے

سَبّ

sabb•सब्ब

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

سَبّ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لعن طعن، لعن و نفرین، بے عزتی، مذمت، گالی، دُشنام، شتم

Urdu meaning of sabb

  • Roman
  • Urdu

  • laun taan, laun-o-nafriin, be.izztii, muzammat, gaalii, dushnaam, shatam

English meaning of sabb

Noun, Masculine

  • abuse, slander, swear-word

सब्ब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाली देना, लानत भेजना, बुरा कहना

سَبّ کے مرکب الفاظ

سَبّ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَبّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَبّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone