تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَبْزَہ" کے متعقلہ نتائج

گھاس

خود رو نرم روئیدگی جو عموماً جانوروں کے چارے کے کام آتی ہے، کام، گیاہ

گھاس دانَہ

گھاس اور اناج ملا ہوا ، جانوروں کا چارہ.

گھاس چارَہ

گھاس کی صورت میں جان٘وروں کی خوراک ، گھاس اور دانہ.

گھاس کھا گَئے ہو

گھاس پُھونس

(طنزاً یا تحقیراً) داڑھی ، داڑھی کے بال ، مطلق بال ؛ موئے زبار

گھاس کے ڈھیر میں سُوئی ہونا

گھاس ہو جانا

بے وقعت ہوجانا ، حقیر ہوجانا

گھاسْ لیٹ

مٹی کا تیل

گھاس جَڑ

بنیادی شے یا ماخذ، اصل جڑ ؛ (سیاست) عوام الناس (انگ:Grass Roots کا ترجمہ).

گھاس ڈالْنا

کسی کو کوئی اہمیت دینا ، کسی کو توجہ کے قابل سمجھنا.

گھاس کاٹْنا

گیاہ کاٹنا، گھاس تراشنا

گھاس چَرْنا

گھاس کھانا ؛ بے عقل ہوجانا ، احمق بن جانا.

گھاس مَلْمَل

ایک وضع کا نفیس باریک کپڑا ، ململ کی ایک قسم.

گھاس نَطّاط

گھاس کا ٹِڈّا (انگ : Grass Hopper).

گھاسَڑ پُھوسَڑ ہے

سیدھا سادھا ہے ، بے زیب و زینت ہے

گھاس کھودْنا

زمین سے گھاس نکالنا یا اکھاڑنا، سبزۂ روئیدہ زمین سے اُکھاڑنا

گھاس چِھیلْنا

رک : گھاس کاٹنا ، کھر پے سے گھاس کو جڑ کے پاس سے کاٹنا.

گھاس اُکَھڑْنا

گھاس کھودی جانا، گھاس کا ہاتھوں سے کھین٘چ کر نکالا جانا

گھاس اُکھاڑْنا

گھاس کو ہاتھوں سے کھینچ کر باہر نکالنا ، گھاس کھودنا

گھاس کا ٹِڈّا

ایک قسم کا پردار کیڑا (ٹِڈّا) جو گھاس میں پایا جاتا ہے

گھاس کے گَٹّھے میں سُوئی کا ڈُھونڈنا

عبث محنت کرنا ، بیکار کوشش کرنا ، ناممکن کام ہے ، مشکل ہے.

گھاس پات

خس وخوشاک، گھاس پھونس

گھاس خور

گھاس کھانے والا جو گوشت نہ کھاتا ہو ؛ (کنایۃً) سبزی خور.

گھاس پھوس

کوٗڑا کرکٹ، کھر پتوار

گھاس والا

گھاس بیچنے والا، گھاس کاٹنے والا

گھاس کھاؤ

جب کوئی گاہک بہت سستی چیز مانگے، تو دوکاندار اس کے جواب میں کہتا ہے، مطلب یہ ہوتا ہے کہ تو اس کی قدر کیا جانے

گھاس کھانا

جانوروں کا چارہ کھانا، گھاس چرنا، گھاس کو بطور خوراک لینا

گھاس کھا گھاس

جب کوئی گاہک کی چیز کے بہت کم دام لگاتا ہے یا بہت سستی چیز مانگتا ہے تو دکاندار اس کے جواب میں یہ فقرہ بولتا ہے جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یہ کوئی جانوروں کے کھانے کی چیز نہیں جو تو اتنی سستی مانگتا ہے ، تو اس کے بجائے گھاس خرید کر کھالے ، تو اس چیز کی قدر کیا جانے

گھاس کھائے دِن کَٹے تو سب کوئی کھائے

جس چیز کی ضرورت ہوتی ہے اسی چیز سے وہ ضرورت پوری بھی ہوتی ہے، اگر روکھی سوکھی کھا لینا کافی ہو تو کوئی محنت و مشقت کرنے کا روادار نہ ہو

گھاسی

گھاس کھا جانا

حیوان بن جانا ، احمق ہوجانا ، گدھے پن کا کام کرنا ، بیوقوف ہوجانا.

ہَرا گھاس

سبز گھاس، تازہ گھاس

سُرْیالَہ گھاس

ایک قسم کی گھاس ، سُروالا ۔

دانَہ گھاس

جانوروں کا چارا جس میں دانہ اور گھاس وغیرہ ہو؛ دانہ پانی.

دانَہ گھاس کَرْنا

(جانوروں کے) چارے کا انتطام کرنا، چارا دینا

ہَمیش سالَہ گھاس

روس میں پیدا ہونے والی گھاس جو سال کے بارہ مہینے دستیاب رہتی ہے جس کی افزائش اب پشاور کے خطے میں بھی ہوتی ہے، پورے سال دستیاب گھاس

ہِرَن پَر گھاس لادنا

ناقدری کرنا ، کسی کا مرتبہ نہ پہچاننا ؛ قابل یا اہل سے معمولی کام لینا ۔

عَقل گھاس چَرنے جانا

بےوقوفوں کی سی حرکت یا باتیں کرنا، وقت پر عقل کا صحیح طور پر کام نہ کرنا

ہَم نے کیا گھاس کھودی ہَے

کیا ہم کو بے وقوف سمجھتے ہو ، ہم بیوقوف نہیں ہیں تمھاری چال سمجھتے ہیں

گِنّی گھاس

ایک کاشت کی جانے والی گھاس جو ایک دفعہ ہونے سے کئی سال تک پیداوار دیتی رہتی ہے

کُتّا گھاس

ایک قسم کی گھاس جو اکثر آدمی کے کپڑوں میں چمٹ جاتی ہے

مَخْمَلی گھاس

مَخْمَلِیں گھاس

نرم و ملائم گھاس ، گداز گھاس

چِینی گھاس

ایک گھاس کا نام جو مختلف طریقے سے استعمال کی جاتی ہے اس میں جمنے کا مادہ بہت ہوتا ہے یہ جم کر کھیر یا جیلی کی طرح ہو جاتی ہے.

اَگْیا گھاس

ایک قسم کی گھاس جو ذائقے اور بو میں نیبو سے مشابہ ہوتی ہے

چائِنا گھاس

رک : آگر (۱).

تِپَتْینا گھاس

رک : تپتیا معنی نمبر ۳.

بِچھوا گھاس

دَرِیائی گھاس

سمندروں میں اُگنے والے پودے اور گھان٘س.

پُھلْوا گھاس

ایک خود رو روئیدگی ، ایک بارہ ساسی گھاس جو عموماً اوسر زمین میں ہوتی ہے .

اَگِھن گھاس

ایک قسم کی گھاس جس میں لیمو کی خوشبو آتی ہے، اگیا گھاس

دانَہ نَہ گھاس کَھرَیرا تِین تِین بار

جب کوئی خالی خولی یا دکھاوے کی خاطر داری کرے تو کہتے ہیں.

دانَہ نَہ گھاس کَھرَیرا چَھ چَھ بار

جب کوئی خالی خولی یا دکھاوے کی خاطر داری کرے تو کہتے ہیں

دانَہ نَہ گھاس، ہَیں ہَیں کَرے

گھوڑے کو دانہ گھاس نہ ملے تو ہنہناتا ہے.

گھوڑا گھاس سے یارانَہ کَرے تو بُھوکا مَرے

رک : گھوڑا گھاس سے یاری یا آشنائی کرے تو بھوکا مرے .

دانَہ نَہ گھاس، پانی چَھ چَھ وَقْت

رک : دانہ نہ گھاس کھریرا چھ چھ بار.

جھاڑُو کی گھاس

جھاڑو کی سین٘ک (رک) کا پودا جس کے تنے کے بالائی حصے پر بالی اور بالی میں چھوٹے چھوٹے دانے ہوتے ہیں جنھیں اس کا بیج کہا جاتا ہے .

مُوا گھوڑا بھی کَہِیں گھاس کھاتا ہے

مرنے کے بعد جو رسومات ہوتی ہیں ان پر طنز ہے

کَرے گھاس سے یاری تو چَرنے کَہاں جائے

جو شخص اپنا رزق دوستی کی وجہ سے چھوڑ دے تو وہ کس طرح بسر کرے

عَقْل گَھاس کَھا جانا

عقل کا گھاس کھا جانا، عقل جاتی رہنا، ہوش ٹھکانے نہ رہنا، بد حواس ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَبْزَہ کے معانیدیکھیے

سَبْزَہ

sabzaसब्ज़ा

نیز - سَبّزَہ

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

سَبْزَہ کے اردو معانی

  • سبز رن٘گ کا ، سبزرن٘گ ، ہریالی ، شادابی ، رُوئیدگی ، گھاس ، گھاس کا تختہ .
  • وہ رُوئیدگی جو آغازِ جوانی میں رُخساروں پر رُواں نِکلنے اور مسیں بھیگنے سے چہرے پر نُمایاں ہوتی ہیں .
  • وہ گھوڑا یا گھوڑی جس کا رن٘گ سیاہی مائل سفید ہو .
  • ، کبوتر کی قسم
  • نِیل کنٹھ
  • ایک قیمتی پتّھر زمرّد ، پنّا ، بکھراج .
  • کان ایک زبور جو بہت چمکنے والا اور سبز رن٘گ کا ہوتا ہے ، بُندا .
  • ، (کنایۃً) بھنگ
  • ، (مجازاً) وہ رن٘گت جو تیغ اصیل کے جوہرمیں ہوتی ہے نیز وہ نقش جو فولاد میں پائے جاتے ہیں اور اُس کی عُمدگی کی علامت ہوتے ہیں
  • (کنایۃً) پرے رن٘گ کا پاکستانی نوٹ .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of sabza

Noun, Masculine

  • a kind of earring, cannabis, hemp plant, emerald, a green precious stone, verdure, herbage, greenery, green grass, incipient beard, iron-grey horse

सब्ज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घास
  • हरियाली; हरीतिमा; हरी घास
  • हरी घास, हरियाली, सब्ज़ रंग का घोड़ा।
  • पन्ना नामक रत्न
  • नीलकंठ
  • स्याह रंग की झलक लिए हुए सफ़ेद रंग का घोड़ा
  • चेहरे पर दाढ़ी-मूँछों के कारण दिखने वाली हरियाली
  • एक तरह का ख़रबूज़ा या आम
  • तुलसी की जाति का एक पौधा जो मुसलमानों द्वारा पवित्र माना जाता है; मरुआ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَبْزَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَبْزَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone