تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"safari" کے متعقلہ نتائج

safari

شکار یا سائنسی تحقیق کی مہم خصوصاً مشرقی افریقہ میں:

سَفَری

سفر سے منسوب، سفر سے متعلق، سفر کی

سَفاری

مسافر، سفر کرنے والا، سیّاح

safari suit

ایک ہلکا لباس ، کوٹ پتلون پر مشتمل جس کے کوٹ میں چار پلیٹوں دار جیبیں ہوتی ہیں ۔.

safari park

وسیع احاطہ جہاں شیر وغیرہ جنگلی جانور نسبتہً کھلی فضا میںرکھے جاتے ہیں اور لوگ گاڑیوں میں وہاں سے سیرکرتے ہوئے گزرتے ہیں ۔.

سَفری ہونا

مسافر ہونا، سفر میں ہونا، سفر پر آمادہ ہونا، مجازاً: عارضی ہونا

سَفَری تَخْتِ خواب

رک : سفری پلنگ .

سَفِیدَہ

ایک قسم کا سیدھا لمبا درخت جو عموماً پنجاب اور کشمیر میں پایا جاتا ہے اس کی چھال سفید ہوتی ہے اس کا تنا زیادہ تر سجاوٹ کے کاموں میں آتا ہے

صَفِیری

(آواز) جو سیٹی کی طرح نکلے، ادائی میں سیٹی سے مشابہت رکھنے والے (حروف)

سَفیدا

(نباتیات) ایک درخت جو جند ، چیل اور دیودار وغیرہ کی طرح سیدھا ، تنا موٹا ، چھال سفید ، اندر کی لکڑی بھی سفید ، پتّے چنار سے مُشابہ، اوپر سبز اور نیچے سفید ہوتے ہیں صوبۂ سرحد اور افغانستان میں عام ہے لکڑی چھتوں کے کام آتی ہے ، لاط : Poplas

سَفیدی

سفید چیز (جیسے دودھ دہی ، بالائی اور کھیر وغیرہ)۔

سَفَری آم

امرود ۔

سَفَری چَیک

ایسا چیک جسے سفر میں کسی بنک سے بُھنایا جاسکے

سَفَری پَلَنگ

ایک قِسم کی تہہ ہوجانے والی چارپائی جو نِواڑ یا پلاسٹک سے بنی ہوتی ہے، پائے المونیم لوہے یا سخت قسم کے پلاسٹک کے بھی ہوتے ہیں .

سَفَری اِیجَنْٹ

دورانِ سفر ساتھ رہنے والا نمائندہ ، گماشتہ یا وکیل ، ہم سفر ۔

سَفَری رِعایَت

رک : سفری الاؤنس .

سَفَری پابَندِیاں

سَفَری اَلاؤُن٘س

سفر کا بھتَا ، سفر خرچ ، وہ رقم جو دفتری اصول کے مطابق کسی ملازم کو تعطیلات گُزارنے کے لیے سفر وغیرہ کے لیے سال میں ایک بار دیا جاتا ہے .

صَف آرا

جنگ کے لیے آمادہ، جنگ مین مقابلی کرنے والا، فوج کشی کرنے والا، صف باندھنے والا

سَفَیدائی

(طِب) وراثت میں ہونے والے امراض میں سے ایک مرض جس کے مُختلف اسباب ہیں ، توریثِ امراضِ انسانی سے متعلق ۔

صَفّارِیَہ

سلاطینِ ایران کا ایک کاندان جس نے تقریباً نصف صدی حکومت کی، اس کا بانی صفّار یعقوب بن لیث تھا.

صَف آرائی

میدان جنگ میں ٖصف بندی کرنا، جنگ کے لیے آمادگی، فوج کشی

شِفا داں

علم طب کا ماہر، شفا کا علم جاننے والا، شفا نامی کتاب کو سمجھنے والا، علاج و معالجے کا ماہر

سَفیدی چَڑْھنا

بُڑھاپے کے سبب بالوں کا سفید ہوجانا ۔

سَفیدی چَڑْنا

بُڑھاپے کے سبب بالوں کا سفید ہوجانا ۔

سَفَیدی پَر سِیاہی چَڑھانا

کورے کاغذ پر لکھنا ، کسی بات کو سادے اور صاف کاغذ پر لکھنا ؛ برائی لکھنا ۔

صَفْری

ایک قسم کا کیلا.

صَفْرا

زرد، چار خلطوں میں سے ایک خلط کا نام جس کا رنگ زرد ہے، پت، زرد مادّہ، بادی کا پانی

سَفْری

ایک قسم کی مچھلی، سَور مچھلی

سَفَیدی پِھیر دینا

نظر انداز کردینا ، کسی غلطی کو چُھپا دینا، بُرائی پر پردہ ڈال دینا ۔

صِفْری

صفر سے شروع ہونے والا، کوئی تعداد یا مقدار نہ رکھنے والا

صَفْرائی

رک : صفراوی .

سُفَرَہ

سفیر ، سفراء۔

سَفیدی آنا

بالوں کا پک جانا ، بُڑھاپا آنا۔

سَفیدی آنا

بڑھاپا آنا، بال سفید ہونا

سُفَراء

سفارت کار، سفارتی نمائندے

سَفَیدی کَرنا

بُڑھاپا آجانا ، ضعیف ہوجانا ۔

سُفرْہ

دستر خوان

سَفَیدی کَرانا

قلعی کرانا ، چُونا پھرانا ۔

سَفیدی پھیرنا

قلعی یا چونا دیواروں یا مکان پر پھیرنا

سَفَیدی پِھرانا

قلعی کرانا ۔

سَفَیدی پِھر٘نا

رونق آ جانا ۔

صَف آرا ہونا

صف مرتب کرنا

سَفَرِ ہَوائی

سَفَرِ شَہْرِ خَموشاں

موت

صَف آرائی کَرنا

جنگ کے لیے صفیں مرتب کرنا.

سَفَرِ شوَق

(کنایۃً) جستجو، تلاش یا سیاحت کے لیے گھر سے باہر جانا

صَفِیری آوازیں

سَفَیدَہ رُوی

سفیدۂ کاشغری ۔

سَفِیرِ عَرْشِ عُلٰی

رک : سفیرِ اِلہیٰ ،

سَفَرِ رُویا

خواب یا نین٘د کی حالت میں سفر کرنا۔

سفر نصیب

سَفَرِ بَحْری

سَفَرِ حَضَر

ہر جگہ، ہر وقت، دیس پر دیس، ہم وقت

سَفَرِ آخِرَت

عُقبیٰ کی طرف روانگی، دُنیا سے کُوچ، موت، ِانتقال

سَفِیرِ مَحْض

(فقہ) گواہ ، حاضر مدعی کا وکیل ، عارّضی شاہد ۔

صَفِیرِ خواب

نیند کا خرّاٹا.

صَفِیرِ قَلَم

وہ آواز جو لکھتے وقت قلم سے نکلتی ہے .

سَفیدی مائِل

سفید فام، سفید رن٘گ لیے ہوئے، سفید رن٘گ کا

سَفِیر خَاک

خا کَ پُتلا، اِنسان

safari کے لیے اردو الفاظ

safari

səˈfɑː.ri

safari کے اردو معانی

اسم

  • شکار یا سائنسی تحقیق کی مہم خصوصاً مشرقی افریقہ میں:

safari के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • शिकार या साईंसी तहक़ीक़ की मुहिम ख़ुसूसन मशरिक़ी अफ़्रीक़ा में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (safari)

نام

ای-میل

تبصرہ

safari

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone