تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَحِیفَہ" کے متعقلہ نتائج

صَحِیفَہ

کتاب، رسالہ، چھوٹی کتاب نیز الہامی کتاب جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے کسی رسول پر اتاری گئی ہو

صَحِیفَہ نِگار

صحافی، اخبار نویس، مضمون نگار

صَحِیفَہ نِگاری

صحافت، مضمون نگاری، اخبار نویسی

صَحِیفَہ خواں

قرآن پڑھنے والا، قرأت کرنے والا، قاری.

صَحِیفَۂ اِیمان

(کتابتاً) قرآن مجید

صَحِیفَۂ فِطْرَت

مراد: دنیا ، کائنات، زمین اور آسمان.

صَحِیفَۂ کامِلَہ

رک: صحیفۂ آسمانی.

صَحِیفَۂ اِلْہام

خدا کی طرف سے نازل کی ہوئی کتاب، آسمانی کتاب.

صَحِیفَۂ رَبّانی

(کتابۃً) قرآن مجید.

صَحِیفَۂ آسْمانی

رک: صحیفۂ الہامی.

صَحِیفَۂ اِلْہامی

خدا کی طرف سے نازل کی ہوئی کتاب، آسمانی کتاب.

صَحِیفَۂ اِبْراہِیمِی

وہ کتاب جو حضرت ابراہیم پر نازل ہوئی تھی

صَحِیفَۂ کائِنات

(مراد) دنیا، زمین و آسمان

صَحِیفَۂ اِلٰہِیَّہ

اللہ کی کتاب ، (کتابۃً) قرآن شریف.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَحِیفَہ کے معانیدیکھیے

صَحِیفَہ

sahiifaसहीफ़ा

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: صَحائِف

اشتقاق: صَحِفَ

صَحِیفَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • کتاب، رسالہ، چھوٹی کتاب نیز الہامی کتاب جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے کسی رسول پر اتاری گئی ہو
  • خط، مکتوب، فرمان وغیرہ
  • ورق، صفحہ (لکھا ہوا)

شعر

English meaning of sahiifa

Noun, Masculine, Singular

सहीफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • पुस्तक, छोटी किताब, धर्मग्रंथ, मज़हबी किताब, ख़त, वो किताब जो अल्लाह ताला की तरफ़ से किसी पैगंबर पर उतारी गई हो
  • पत्र, आदेश आदि
  • पृष्ठ (लिखा हुआ

صَحِیفَہ کے مترادفات

صَحِیفَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَحِیفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَحِیفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words