زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

آنکھ اوٹ پَہاڑ اوٹ

جو چیز آنکھ کے سامنے نہ ہو اگر وہ قریب ہو تب بھی دور ہے

اشتقاق

’’صَحِفَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

تَصْحِیف

ہم جنس یا ہم شکل لفظوں کے پڑھنے لکھنے یا کتابت میں غلطی کرنا، اصل عبارت کو بدل دینا، نقطے بدل دینا

صَحائِف

آسمانی کتابیں نیز اوراق، صحیفے، رسالے

صَحافَت

اخبار یا رسالے وغیرہ میں کالم یا مضمون لکھنے کا فن، اخبار نویسی، مضمون نگاری، اخباری کاروبار، رسالہ نگاری

صَحافَتی

صحافت سے منسوب یا متعلق

صَحافی

اخبار نویس، مضمون نگار

صَحافِیوں

اخبار نویس، مضمون نگار، نامہ نگار لوگ

صَحّاف

جلد ساز، کتاب کی شیرازہ بندی کرنے والا شخص نیز کتب فروش

صَحِیفَہ

کتاب، رسالہ، چھوٹی کتاب نیز الہامی کتاب جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے کسی رسول پر اتاری گئی ہو

مَصاحِف

۱۔(i) مصحف (رک) کی جمع ؛ (مجازا ً) صحیفے ، قرآن شریف کے اوراق ، مجلدات ، آسمانی کتابیں ۔

مُصَحَّف

تصحیف کیا گیا ؛ ایسا لفظ جو نقطے یا زبر و زیر وغیرہ کے فرق سے کچھ اور پڑھا جائے ، وہ حرف جس کے نقطے بدل دیے گئے ہوں، تصحیف شدہ

مُصْحَف

جمع کیا گیا، وہ چیز، جس میں لکھے ہوئے کاغذوں کے ٹکڑے جمع کئے جائیں، وہ چیز، جس میں رسالے اور صحیفے جمع ہوں، طبلق، کتاب، جلد، صفحہ، لکھا ہوا ورق

مُصْحَفی

مصحف سے نسبت رکھنے والا، قرآن پاک کا، قرآنی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words