تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَیدی" کے متعقلہ نتائج

صَیدی

(کبوتر بازی) کبوتر اڑانے والا ؛ (مجازاً) حریف ، مدِّ مقابل.

سِیدی

سِیدا کی تائیت سیدھی دائیں (اُلٹی کجی ضد) .

سَیّدی

سیادت سادات سے تعلق .

صَدی

سو برس کی تعداد، سو سال

سَیَّدَین

दोनों सैरियद अर्थात् इमाम हसन और हज्रत इमाम हुसैन ।।

صَدیٰ

وہ الّو جو عربوں کے خیال کے مطابق مقتول کے سر سے نکلتا تھا.

صَید

شکاری کا کام یا پیشہ، شکار کرنا

صَیدا

پتھریلی زمین، سخت زمین، جنگل، بیہڑ

صَعِیدی

مصر اعلیٰ کی ایک بولی کا نام.

صادی

جس پر صاد کا نشان (ؐ) بنا ہوا ہو ، تصیح شدہ ، درست.

صَیّادی

بے رحم، بے مروت، سنگ دل

صَدا

آواز، باز گشت، گونج

سَدا

ہمیشہ، دائم، مدام

سَداں

سدا ، ہمیشہ.

ثَدی

پستان ، چھاتی ، چوچی .

اردو، انگلش اور ہندی میں صَیدی کے معانیدیکھیے

صَیدی

saidii•सैदी

وزن : 22

موضوعات: کبوتر بازی

  • Roman
  • Urdu

صَیدی کے اردو معانی

  • (کبوتر بازی) کبوتر اڑانے والا ؛ (مجازاً) حریف ، مدِّ مقابل.
  • (کبوتر بازی) دوسری جگہ کا کبوتر جو غیر کبوتروں کے ساتھ اڑان میں تال میل کرے.
  • شکار کرنے والا ، شکاری.

Urdu meaning of saidii

  • Roman
  • Urdu

  • (kabuutarbaazii) kabuutar u.Daane vaala ; (majaazan) hariif, mad-e-muqaabil
  • (kabuutarbaazii) duusrii jagah ka kabuutar jo Gair kabuutro.n ke saath u.Daan me.n taal mel kare
  • shikaar karne vaala, shikaarii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَیدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَیدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone