تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیْلاب زَدَہ" کے متعقلہ نتائج

سَیلاب

پانی کا تیز بہاؤ، پانی کا طوفان، طغیانی، دریا کا چڑھاؤ، پانی کا ریلا

سَیْلاب زَدَہ

وہ زمین جو ندی کی باڑھ سے ڈوب گئی ہو یا اس کی کھیتی خراب ہو گئی ہو، وہ جسے سیلاب نے نقصان پہنچایا ہو، سیلاب میں تباہ ہونے والا، سیلاب سے متاثر

سَیلاب دِیدَہ

سَیلاب زَدَگی

سیلاب سے متاثر ہونا، طُغیانی، پانی کا چڑھاؤ، پانی کا تیز بہنا

سَیلاب بَنْدی

سیلاب کی روک تھام ۔

سَیلاب صِفَت

سیلاب جیسا ، سیلاب کی خصیوصیت رکھنے والا ؛ (کنایتہََ) رواں دواں ، متحرک ، تندو و تیز .

سَلاب

(تصوّف) سالک کا اختیار کُل، احوال ظاہری اور باطنی سے سلب ہوجانا

سَیلاب آنا

شِدّت پیدا ہونا، بھرمار ہونا (جذبہ وغیرہ میں)

سَیلاب رُخی

(نفسیات) پانی کے بہاؤ کی طرس رُخ کرنے کا رُجحان ، بہاؤ کے ساتھ بہنا ۔

سَیلاب اُمَنڈ آنا

سیلاب میں اچانک شدّت آ جانا ، کسی مضرت رساں چیز کا کثرت سے یکایک جمع ہونا ۔

سَیلاب کے آگے بَنْدھ بانْدھنا

کسی بڑی مصیبت کو روکنے کی سعی کرنا، دُشواریوں کو ہٹانے کی کوشش کرنا

سَیلابِ حَوادِث

رک : سیلِ حوادث .

سَیلاب اُمَڈ آنا

سیلاب میں اچانک شدّت آ جانا ، کسی مضرت رساں چیز کا کثرت سے یکایک جمع ہونا ۔

سَیلابَہ

وہ زرعی زمین جو دریا کی طُغیانی یا بارش کے سیلاب سے سیراب ہوتی ہے، بٹھار

سَیلابی

۱۔ سیلاب سے منسوب ، سیلاب کا ، طُوفانی ۔

سَیلابْچی

ہاتھ مُن٘ھ دھونے کا ایک خاص وضع کا برتن، لگن، سلپچی چلمچی، سلفچی

سَیلابی نَہْر

کاشتکاری: وہ نہر جو سیلاب کی تباہ کاریوں کو کم کرنے یا کھیتوں کو سیراب کرنے کے لیے عارضی طور پر نکالی جاتی ہے

سَیلابی مِٹّی

رک : سیلابہ مِٹّی ۔

صَلِیب

پھانسی، سولی، دار، چلیپا، ایک چوبی آلہ کا نام جس پر چڑھا کر مجرموں کو سخت اذیت دے کر سزائے موت دی جاتی تھی

صَلابَتِ مُتَعَدَّد

(طب) ایک قسم کی بیماری جس میں جسم کے اندر طرح طرح کی سختیاں پیدا ہوجاتی ہیں.

صَلابَتِ مِزاج

مزاج کی سختی ، طبیعت کا استحکام.

صَلابَتُ الشِّرْیانی

صلابت الشریان (رک) سے منسوب یا متعلق .

slub

دھاگے یا ڈوری میں پڑنے والی گانٹھ یا موٹائی ، گل جھٹّی۔.

slab

سِل، عمو ماً چوڑا، خا صا مو ٹا تر اشا ہوا عمو ماً مر بع یا مستطیل پتھر کا ٹکڑا ، تختۂ سنگ، لو حہ۔.

slob

بول چال: گاؤدی ، موٹا، لا پروا، سڑ بلّا آدمی ۔.

سَلْب

مال غنیمت، لوٹ کا مال، جنگ میں مقتول کا ذاتی سامان (اسلحہ)

صَلْب

چھیڑنا، ستانا، تنگ کرنا

صَلابَتِ شِرْیانی

رک : صلابت الشریان.

سالِب

سلب کرنے والا، زائل کرنے والا

سُلُوب

(علم الکلام) صفات سلبیہ باری تعالیٰ کہ اللہ تعالیٰ کے اسماء لاتناہی ہو سکتے ہیں جس میں امکان کی کوئی شرط نہ ہو .

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صَلابَت پَیما

دھاتوں کی سختی ناپنے کا ایک آلہ

سِلابَہ

سِل پر پیسنے کا عمل ، پیسنا.

سِلابْچی

رک : سلفچی ، سلپچی ، چلمچی .

saleable

قابل فروخت۔.

صَلابَت

۱۔ سختی (عموماً جو معدے یا جگر کے مقام پر ہوتی ہے) ، مضبوطی ، استحکام ، سنگینی.

صَلابات

صلابت (رک) کی جمع ، سختیاں.

ثَعْلَب

۲. (نجوم) ستاروں کا ایک جُھرمٹ جو لومڑی سے مشابہ ہوتا ہے .

ثَعالِب

صَلابَتِ جَن٘گ

فوجی عہدے داروں کا لقب، ایک فوجی خطاب

مَوت کے سَیلاب میں بَہْہ جانا

مر جانا ، فنا ہو جانا ، نیست و نابود ہونا

صَلِیبی لَڑائی

رک : صلیبی جنگ.

سَلْبی دَعْویٰ

منفی دعویٰ ، منفی قول یا نظریہ ۔

سَلْبی رَدِّ عَمَل

(نفسیات) منفی ردِّ عمل ۔

صَلِیب پَر چَڑھنا

صلیب پر چڑھانا (رک) کا لازم ؛ (کنایۃً) سخت اذیت میں مبتلا ہونا.

صَلِیب پَر چَڑھانا

سولی پر چڑھانا

سَلْبی کَیفِیَّت

دُور رہنے کی حالت یا کیفیت ، بچنے کا عمل ۔

صَلِیب دینا

رک : صلیب پر چڑھانا.

سَلْبِ جُزَئی

کسی نظریے یا عقیدے کے کسی ایک حصّے سے انکار ، خاص نفی یا انکار .

سُلُوبِ اِضافی

(علم الکلام) صفات و اسماء سلبیہ باری تعالیٰ کہ اللہ تعالیٰ کے اسماء لاتناہی ہو سکتے ہیں لیکن ان میں شرط امکان کی ہے .

صَلِیب آرائی

صلیب پر چڑھنا ، دار پر لٹکنا ؛ (کنایۃً) جان دینا ، قربان ہونا.

سَلْبی شاعِری

(تنقید) منفی نظریات کی حامل شاعری ۔

صَلِیب پَر کِھنچْوانا

رک : صلیب پر چڑھانا.

صَلِیبی حُرُوف

صلیبی جنگیں.

سَلْبی اِخْتِلاف

(نفیسات) منفی مخالفت یا مزاحمت یا اُس کا رجحان ۔

سَیلابَہ مِٹّی

وہ مٹی، ریت وغیرہ جو سیلاب کے ذریعے سے آکر جمع ہو گئی ہو، دریا برآمد

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

سَلْب مَرَض

(طب) شفا ، صحت ، تندرستی ۔

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

سَلْب کَرنا

چھین لینا ، زائل کر دینا ، ختم کر دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیْلاب زَدَہ کے معانیدیکھیے

سَیْلاب زَدَہ

sailaab-zadaसैलाब-ज़दा

وزن : 22112

سَیْلاب زَدَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • وہ زمین جو ندی کی باڑھ سے ڈوب گئی ہو یا اس کی کھیتی خراب ہو گئی ہو، وہ جسے سیلاب نے نقصان پہنچایا ہو، سیلاب میں تباہ ہونے والا، سیلاب سے متاثر

شعر

English meaning of sailaab-zada

Persian, Arabic - Adjective

  • flooded, inundated, affected by flood

सैलाब-ज़दा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • वह ज़मीन जो नदी की बाढ़ से डूब गई हो या उसकी खेती खराब हो गई हो, बाढ़ से नष्ट होने वाला, बाढ़ से प्रभावित, बाढ़ग्रस्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیْلاب زَدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیْلاب زَدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone