تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سکو" کے متعقلہ نتائج

سِکُّو

پنجشاخہ ، پنشاخہ ، لکڑی کا بنا ہوا لمبے دستے والا ایک آلہ پنجے کی صورت کا ہوتا ہے ، گاہنے کے بعد کسان اس سے غلے کو ہوا میں اڑا اڑا کر بھوسے سے علحدہ کرتے ہیں .

سَکُّو

رسّی یا تار کا بنایا ہوا جھولے نما لٹکن جس میں بوقت ضرورت کھانے کی چیزیں رکھ دی جاتی ہیں تاکہ بلی اور چوہے وغیرہ سے محفوظ رہیں ، چھینکا .

سُکُوتی

سکوت (رک) سے متعلق یا منسوب ، بے حرکت ، ٹھہرا ہوا ، جامد .

سُکُونی

ٹھہرنے والا ، ٹھہرا ہوا ، بے حرکت .

سُکُون ہِلْنا

اضطراَب پیدا ہونا ، اطمینان کا ختم ہونا ، بے چینی یا گھبراہٹ ہونا .

سُکُونَت ہونا

بود و باش ہونا، رہائش ہونا

سُکُونَت گاہ

پڑاؤ ، جائے قیام ، اقامت گاہ .

سُکُوت کا عالَم

چپ رہنے کی حالت، خاموشی

سُکُون

آرام، اطمینان، قرار، چین

سُکُوت

چپ، خاموشی

سُکُوت طاری ہونا

خاموشی چھا جانا .

سُکُوت میں ہونا

خاموش ہونا، ٹھہرنا

سُکُونِ عارْضی

سُکُونَت پَذِیر ہونا

بود و باش اختیار کرنا، رہ پڑنا

سُکُون کا سانس لینا

رک : سکھ کا سان٘س لینا ، چین کا سانس لینا ، اطمینان ہونا .

سَکوری

مٹی کا چھوٹا پیالہ ، چھوٹا برتن ۔

سَکورا

مٹی کا پیالہ یا گہری رکابی

سُکُون رِیز

شفقت آمیز ، قرار دینے والا ، آرام بخشنے والا .

سَکوچی

ڈرپوک ، بُزدل ؛ شرمیلا ، وہمی .

سُکُون زار

وہ جگہ جہاں اطمینان اور قرار ہو ، چین کی جگہ .

سِکوڑ

سمٹ کر یکجا ہونا (جسم کی کھال یا کپڑے وغیرہ کا)، سکڑن، سلوٹ

سُکُوب

(طب) پانی ٹپکانے کا عمل ، دوا کا پانی نیم گرم بتدریج بدن پر گرانا .

سُکونِ دِل

دل کا سکون، دل کا قرار، اطمینان

سکوں پسند

سُکُون رُبا

اطمینان کو غارت کرنے والا ، بے چینی پیدا کرنے والا ۔

سُکوانا

سِکْوانا

دوسرے کے ہاتھوں سیکنے کا عمل کروانا .

سُکوار

سُکُونَت

بود و باش، پڑاؤ، قیام، اقامت

سُکُوت کَرنا

خاموش ہوجانا ، چپ رہنا .

سُکُون آثار

سکوں بخش ، آرام دینے والا .

سُکُون قَلْب

دل کا اطمینان، طمانینت، آسودگی

سُکُون بَخْش

آرام دینے والا ، باعث سکون ۔

سُکُوت اَفْزا

سناٹا بڑھانے والا

سُکُوتِ مَحْض

سُکُون پَذِیر

اطمینان بخش ، پُرسکون ، سنبھلی ہوئی .

سُکُوت آموز

خاموشی کا سبق دینے والا۔

سُکُونَتی

سکونت سے منسوب، رہائش کے لیے، سکونت کا، سکونت کے لیے

سُکُوت توڑْنا

خاموشی کو زائل کرنا، خاموشی کو دُور کرنا

سُکُونِ کامِل

سُکُوتِ کامِل

سُکُونِ اَبَدی

سُکُون پَرْوَر

سکون بخش ، آرام دہ ، راحت پہن٘چانے والا ۔

سَکوچِیلی

شرمیلی .

سُکُون پَذِیری

قرار پانا ، جمود ، ٹھہراؤ ۔

سُکُونِ دائِمی

سُکُوت پَکَڑْنا

خاموشی چھا جانا ، سکوت طاری ہونا ؛ خاموشی اختیار کرنا .

سُکُونِ مُطْلَق

سُکُونَت پَذِیر

سُکونِ نا آشْنا

جو سکون نہیں جانتا، بے چین، بے قرار، مصیبت زدہ، دکھی

سُکُونَتِ مُسْتَقِل

(قانون) کسی مقام یا کسی ملک میں بحیثیت شہری مستقل طور پر قیام .

سِکوڑنا

سمیت لینا ، سکیڑنا ؛ (مجازاً)کنجوسی کرنا ، بخل کرنا ، کسنا ، کھینچنا ۔

سُکُونِیات

(طبیعیات) وہ علم جس میں اجسام کی حالت سکون سے متعلق بحث کی جاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سکو کے معانیدیکھیے

سکو

sakoसको

وزن : 12

English meaning of sako

  • could

سکو کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سکو)

نام

ای-میل

تبصرہ

سکو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone