تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ثَنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ثَنا کے معانیدیکھیے
ثَنا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تعریف، توصیف (بیشتر) خدا کی تعریف، حمد، مدح، ستائش، حمد و نعت
- (فقہ اہل سنت) دعا جو ہر نماز میں تکبیر تحریمہ کے بعد پڑھی جاتی اور سُبْحانَک اللّھم سے شروع ہوتی ہے
شعر
قلم صفت میں پس از مراتب بدن ثنا میں تری کھپایا
بدن زباں میں زباں سخن میں سخن ثنا میں تری کھپایا
جسم انور کی لطافت کی ثنا کیا کیجے
جامۂ یار نہ اترا کبھی میلا ہو کر
ثنا تیری نہیں ممکن زباں سے
معانی دور پھرتے ہیں بیاں سے
English meaning of sanaa
Noun, Feminine
- praise (especially for God) applause, eulogy, commendation, salutation
सना के हिंदी अर्थ
ثَنا کے قافیہ الفاظ
ثَنا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ثَنا)
ثَنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔