تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنَگَسْتَر" کے متعقلہ نتائج

سَنَگَسْتَر

وہ تہہ یا استر جو چُونے کو کلسی سفوف ار جپسم اور دوسری مختلف اشیاء کے ساتھ مِلا کر کیا جائے.

سَنگَسْتَری

مرمر کے مشابہ استرکاری جو عموماً چُونے کو دوسری مختلف اشیا کے ساتھ مِلا کر کی جاتی ہے.

سَنْگسار

پتھراؤ کرنا، پتھروں سے مارنا، سخت ضربیں لگانا

سُخَن گُسْتَر

شاعر، شعر شناس

سَخُن گُسْتَر

سَنْگتَرَہ

سنترہ، ایک کھٹا میٹھا رسبھرا پھل

سَنْسار

دُنیا، عالم، جہاں، جگت، کائنات

سَنگْتَری

(نباتیات) لیموئی پھل، کھٹا لِیموں، کثیر پتوں والا غدودی چھلکا، اندر سے رس دار اور ریشہ دار

سَنگاتی

ساتھی، ہمراہی، رفیق

سَنگسار کَرْنا

پتّھروں سے مارنا، پتھر مار کر کام تمام کرنا، کمر تک دبا کر اوپر سے پتھر کی بوچھاڑ کرنا

سِنگار

زیب و زینت، آراستگی، سجاوٹ، سنگھار، بناوٹ

سِنگھار

کن٘گھی، چوٹی، سُرمہ، مِسّی اور زیور لباس وغیرہ سے بناؤ اور آرایش و زیبائش، سج دھج، مجازاً: خُوبصورتی

سَنگِیت

۲. موسیقی.

سَن٘گَت

ہم صحبت، ہم جلیس، پاس اُٹھنے بیٹھنے والا، دوست، رفیق، ساتھی، میل جول رکھنے والا

سَنگِسْتان

پتھریلا علاقہ، کوہستان، پہاڑی جگہ، پتھریلی جگہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنَگَسْتَر کے معانیدیکھیے

سَنَگَسْتَر

sa.nagastar•संगस्तर

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

سَنَگَسْتَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ تہہ یا استر جو چُونے کو کلسی سفوف ار جپسم اور دوسری مختلف اشیاء کے ساتھ مِلا کر کیا جائے.

Urdu meaning of sa.nagastar

  • Roman
  • Urdu

  • vo tahaa ya astar jo chuu.one ko kalasii safuuf ar jipsam aur duusrii muKhtlif ashiiyaa ke saath mila kar kiya jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنَگَسْتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنَگَسْتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone