تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنگِسْتان" کے متعقلہ نتائج

سَنگِسْتان

پتھریلا علاقہ، کوہستان، پہاڑی جگہ، پتھریلی جگہ

سَنگِسْتانی

پتھریلی ، سنگلاخ .

سَن٘گِ آسْتان

دہلیز یا چو کھٹ کا پتّھر.

سُنْسان

غیر آباد جگہ، ویران، اُجاڑ

سَنگَسْتَری

مرمر کے مشابہ استرکاری جو عموماً چُونے کو دوسری مختلف اشیا کے ساتھ مِلا کر کی جاتی ہے.

سَنْگسار

پتھراؤ کرنا، پتھروں سے مارنا، سخت ضربیں لگانا

سُنْسان کَرنا

اُجاڑنا ، وِیران کرنا ، غیر آباد کرنا .

سَنگاتَن

سہیلی، رفیق، ساتھی، کنایۃً: بیوی، زوجہ، گھر والی

سَمَسْتان

ریاست ، جاگیر جو کسی ہندو راجہ کو والی سلطنت کی طرف سے بطور عطیہ دی جائے.

سیوِسْتان

سندھ کا ایک قصبہ جو حضرت شیخ عثمان مروندی المعروف لعل شہباز قلندر قدس سرہ کی درگاہ کے سبب مشہورہے

سَنْسْتھان

مجموعہ، جمعیت، ذخیرہ، ڈھیر، تودہ، مجمع، بھیڑ، اصل ذرّات کا مجموعہ، روپ، صورت، شکل، بناوٹ، خلقت، رہنے کی جگہ، ہمسائیگی، پڑوس، چورستہ، چوراہہ، جگہ، مقام، نشان، دھبّہ، ٹھہرنا، موت، مرنا

سُن٘بُلِسْتان

وہ مقام جہاں کثرت سے سنبل کے پودے ہوں، سنبل کا باغ

سِیسْتان

افغانستان اور فارس کے درمیان کا علاقہ

سَنَگَسْتَر

وہ تہہ یا استر جو چُونے کو کلسی سفوف ار جپسم اور دوسری مختلف اشیاء کے ساتھ مِلا کر کیا جائے.

سَنْتان

ہندوؤں کی پاک کتاب پران کے مطابق ایک قسم کے گنیش کا نام، اولاد دینے والے کرشن، واسو دیو کرشن جن کی عبادت اولاد کی خواہش کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنگِسْتان کے معانیدیکھیے

سَنگِسْتان

sa.ngistaan•संगिस्तान

اصل: فارسی

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

سَنگِسْتان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پتھریلا علاقہ، کوہستان، پہاڑی جگہ، پتھریلی جگہ

Urdu meaning of sa.ngistaan

  • Roman
  • Urdu

  • pathriilaa ilaaqa, kohistaan, pahaa.Dii jagah, pathriilii jagah

English meaning of sa.ngistaan

Noun, Masculine

  • stony country, a hill comprising of stones

संगिस्तान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पथरीला-प्रदेश, पथरीली जगह, पहाड़ी जगह, पथरीला क्षेत्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنگِسْتان)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنگِسْتان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone