تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِنگھار" کے متعقلہ نتائج

سِنگھار

کن٘گھی، چوٹی، سُرمہ، مِسّی اور زیور لباس وغیرہ سے بناؤ اور آرایش و زیبائش، سج دھج، مجازاً: خُوبصورتی

سِنگھار میز

بناؤ سِن٘گھار کی چیزیں رکھنے کی میز

سِنگھار دان

سِنگھار پَٹار

سجنا سنورنا، مان٘گ پٹّی، بننا ٹھننا

ہَر سِنگھار

ایک درخت نیز اس کا پھول (رک : ہار سنگار / سنگھار) ۔ ا

ہار سِنگھار

ہرسنگار

سولَہ سِنگھار

عورتوں کی مکمل آرائش کا ساز و سامان، وہ آرائش و زینت کی سولہ چیزیں جو پاک و ہند کی عورتوں سے مخصوص ہیں (1. سرمہ یا کاجل، 2. کنگھی چوٹی 3. مہندی، 4. منجن، مسی 5. ابٹن، 6. سیندور، 7. پان، 8. قشقہ یا بندی 9. پھولوں کے ہار، گجرا 10. گہنے 11. کپڑے 12. چوڑیاں 13. کمر کا زریں پٹکا یا کمربند کس کے سروں پر گھنگرو ہوتی ہیں 14. سر کا آرائشی زیور، 15. کان، ناک اور گلے کے زیورات، 16. ہاتھ پاؤں کے زیوارات)

سولَہ سِنگھار کَرنا

بننا ، سنَ٘ورنا ، آرَاستہ ہونا .

ہار سِنگھار کَرانا

ہار سنگھار کرنا (رک) کا تعدیہ ؛ آرائش کروانا ؛ سجانا ۔

ہار سِنگھار کَرنا

چہرے یا جسم کی آرائش کرنا ، سجنا سنورنا ، پھولوں کے ہار یا زیورات سے خود کو سجانا ۔

بارَہ اَبرَن سولَہ سِنگھار

عورتوں کا پورا سنگھار، بارہ زیور اور سولہ سجاوٹیں (وہ سولہ سجاوٹیں یہ ہیں: دتون، سنجن، سرمہ، مسی، ابٹن، چندن، نیل، خوشبو، کنگھی، تیل، مہندی، سرخی، پان، بندی، پھول، لباس)

ہار سِنگھار کی ڈَنْڈی

سُر سِنگھار

رک : سر سن٘گار .

رَن سِنگھار

لڑائی کا بگل

سات سِنگھار کَرنا

زیوَر رَجے کا ، سِنگھار اَور بُھوکے کا اَدھار ہے

زیور دولتمندوں کے لیے زِینت کا باعث اور غریبوں کا سہارا ہے.

رِجھےکا سِنگھار اَور بُھوکے کا اُدھار

ایسی چیز کے متعلق کہتے جو مالدار کے لیے زیب و زیبائش اور غیرب کے لیے برے وقت کا سہارا ہو.

بَتِّیس اَبھرَن بارَہ سِن٘گھار

گیتوں میں زیور کی کثرت اور پورے سن٘گھار کے معنی میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں سِنگھار کے معانیدیکھیے

سِنگھار

si.nghaarसिंघार

اصل: سنسکرت

وزن : 221

سِنگھار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کن٘گھی، چوٹی، سُرمہ، مِسّی اور زیور لباس وغیرہ سے بناؤ اور آرایش و زیبائش، سج دھج، مجازاً: خُوبصورتی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of si.nghaar

Noun, Masculine

सिंघार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कंघी, चोटी, सुरमा, मिस्सी और जेवरी वस्त्र वग़ैरा से बनाव और सज-धज, लाक्षणिक: सुंदरता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِنگھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِنگھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone