تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَن٘گِ حَدِید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَن٘گِ حَدِید کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
دیکھیے: سِلْکانا
سَن٘گِ حَدِید کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رن٘گ کالا چمک دار، سطح چکنی، زیورات میں قدیم زمانے سے مُستعمل لوہے کی آمیزش کے سبب یہ نام پڑا اس کے طبی فوائد بھی بہت سے بتائے جاتے ہیں، سنگ آہن رُبا، سنگ مقناطیس، حجرالحدید، اسکورل، فارسی خماہان، عربی میں سلکان مہرہ یا صندل حدیدی کہتے ہیں
English meaning of sang-e-hadiid
Noun, Masculine
- a kind of black and shiny stone, which were used in making jewelries in ancient time
संग-ए-हदीद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- रंग काला चमकदार, सतह समतल, प्राचीन काल में आभूषण आदि बनाने में प्रयोग होता था, लोहे का मिश्रण होने कारण इसका ये नाम पड़ा इसके चिकित्सीय लाभों का भी उल्लेख किया गया है
سَن٘گِ حَدِید کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَن٘گِ حَدِید)
سَن٘گِ حَدِید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔