تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَنگ زَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَنگ زَن کے معانیدیکھیے
سَنگ زَن کے اردو معانی
صفت، واحد
- پتّھر مارنے والا
- (کنایتہً) ظُلم ڈھانے والا، طعن و تشنیع کرنے والا
- وہ ترازو جس میں پاسنگ ہو، جو کم تولے
شعر
آئینہ دل کا توڑ کے کہتا ہے سنگ زن
دل تیرا توڑ کر مجھے اچھا نہیں لگا
English meaning of sa.ng-zan
Adjective, Singular
- stone pelter
- (Metaphorically) the one who treats cruelly, the one who is doing taunt
- a make-weight, stone-peddler, a dubious weighing scale, a light pair of scales
संग-ज़न के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- पत्थर मारने वाला
- (संकेतात्मक) अत्याचार करने वाला, लान-तान करने वाला, बुरा-भला करने वाला
- वह तराजू जिसमें पासंग हो, जो कम तोले
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَنگ زَن)
سَنگ زَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔