تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْسْتھان" کے متعقلہ نتائج

سَنْسْتھان

مجموعہ، جمعیت، ذخیرہ، ڈھیر، تودہ، مجمع، بھیڑ، اصل ذرّات کا مجموعہ، روپ، صورت، شکل، بناوٹ، خلقت، رہنے کی جگہ، ہمسائیگی، پڑوس، چورستہ، چوراہہ، جگہ، مقام، نشان، دھبّہ، ٹھہرنا، موت، مرنا

سَنْسْتھا

ادارہ، انجمن، دارالحکومت، مرکز، سلطنت

سُنْسان

غیر آباد جگہ، ویران، اُجاڑ

سُسْتانا

دم لینا، آرام کر کے تازہ دم ہونا

سَن٘سَنانا

کسی عصبی یا دماغی نُقصان یا خوف یا تھکاوٹ کے باعث، ہاتھ پاؤں یا سارے بدن میں اندرونی طور پر ایک قسم کے ارتعاش، جھنجھناہٹ اور سنسناہٹ کی سی کیفیت پیدا ہونا، جھنجھنانا

سَپسْتاں

لپسوڑا، لسلسہ، دلق (دواؤں میں مستعمل)

سَنْتھا

پڑھائی ، سبق ، ہدایات .

سُنتْواں

پتلی ، نازک (ناک کی تعریف میں).

سَسْتانا

کسی چیز کا کم دام پر بکنا

سَنْتانا

اولاد، بال بچے، خاندان

سَنْسَناہَٹ

تھرتھری، ارتعاش، جوش (خوشی یا غصے کی حالت میں)

سُنْسان کَرنا

اُجاڑنا ، وِیران کرنا ، غیر آباد کرنا .

سَنگِسْتان

پتھریلا علاقہ، کوہستان، پہاڑی جگہ، پتھریلی جگہ

سَنْدھان

جاسوسی کرنا ، ٹوہ لگانا ؛ چھان بین کرنا ؛ اِتَّفاق ، ساتھ ؛ تیّاری ؛ توجّہ ؛ اندازہ ، بھید ؛ تجویز ؛ سوچ ، غور ؛ عمل ؛ تحقیقات ؛ کمان پر تِیر چڑھانا ؛ نِشان .

سَمَسْتان

ریاست ، جاگیر جو کسی ہندو راجہ کو والی سلطنت کی طرف سے بطور عطیہ دی جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْسْتھان کے معانیدیکھیے

سَنْسْتھان

sansthaan•संस्थान

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

سَنْسْتھان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مجموعہ، جمعیت، ذخیرہ، ڈھیر، تودہ، مجمع، بھیڑ، اصل ذرّات کا مجموعہ، روپ، صورت، شکل، بناوٹ، خلقت، رہنے کی جگہ، ہمسائیگی، پڑوس، چورستہ، چوراہہ، جگہ، مقام، نشان، دھبّہ، ٹھہرنا، موت، مرنا

Urdu meaning of sansthaan

  • Roman
  • Urdu

  • majmuu.aa, jami.iyat, zaKhiiraa, Dher, todaah, majmaa, bhii.D, asal zarraat ka majmuu.aa, ruup, suurat, shakl, banaavaT, Khalqat, rahne kii jagah, hamsaayagii, pa.Dos, chaurastaa, chauraahaa, jagah, muqaam, nishaan, dhabbaa, Thaharnaa, maut, marnaa

संस्थान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साहित्य, कला, विज्ञान, उद्योग, व्यापार आदि के विकास के लिए स्थापित संगठन या संस्था
  • ठहरने की क्रिया या भाव, ठहराव, स्थिति
  • ठहरने या रहने की जगह, डेरा, घर
  • बैठाना, स्थापन, सन्निवेश
  • आयोजन, प्रबंध, व्यवस्था
  • अवस्था, दशा, हालत
  • ठिकाने लगाना, समाप्ति, अंत, खातमा
  • सम्यक् पालन, पूरा अनुसरण, पूरी पैरवी
  • मूल तत्वों की समष्टि, योग, जोड़
  • रूप, आकृति, शकल
  • रचना, बनावट, निर्माण
  • अस्तित्व, जीवन
  • प्रकृति, स्वभाव
  • कांति, सौंदर्य
  • पड़ोस, सामीप्य, निकटता
  • चौमुहानी, चौरास्ता, चौराहा
  • साँचा, ढाँचा, खाका
  • राशि, संचय, ढेर
  • भाग, हिस्सा, खंड
  • चिह्न, निशान, विशेषक चिह्न
  • बस्ती, जनपद
  • सार्वजनिक स्थान
  • रोग का लक्षण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنْسْتھان)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنْسْتھان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone