تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنک" کے متعقلہ نتائج

سَنک

شک، شبہ، ڈر، خوف

سَنکْھوَہ

سنکھیا کا زہر.

سَنکھ

بڑے گھونگھے سے بنایا جانے والا پونگی کی شکل کا خول یا باجا جو قدیم زمانے سے مندروں میں پوجا پاٹ کے وقت یا اس کے اعلان کے لیے بجایا جاتا ہے، ناقوس، گھونگا

سَنکَر

شنکر دیوتا کے نام پربنایا جانے والا مورچہ، پہاڑی مورچہ

سَنکَل

زنجیر، کنڈی

سَنکی

(ہندو) ناقوس ، بڑی کوڑی جِسے اکثر ہندو دیوتاؤں کے آگے بجاتے ہیں.

سَنکری

جس کے ماں اور باپ الگ الگ ذات سے ہوں، بد ذات

سَنکوچ

اکٹّھا ہونا

سَنکَھن

سن٘کھ معنی نمبر ۴ (رک) سے منسوب.

سَنکَلْپ

وصیت، ہبہ، عہد نامہ

سَنکھا

وہ گھوڑا جس کے دانتوں کا رنگ سِیپ کے رنگ جیسا ہو.

سَنکھا ہولی

(طِب) زمین پر پھیلنے والی بُوٹی جس کے بیل محض تھوڑی دُور تک پھیلتی ہے . باریک پتّے چھوٹے لمبے اور گہرے سبز ہوتے ہیں ، پُھول خُوبصورت کٹوری نُما ، سفید ، کسی قدر گُلابی ہوتے ہیں ، لاط : Andropogon Aciculatun.

سَنکْرون

موسیقی: سری راگ کی ایک راگنی

سَنکیسَر

ایک درخت جو دکن کے علاقے میں ہوتا ہے اور جس کے پُھول مہندی کی طرح سُرخ ہوتے ہیں.

سَنکْنی

سنکھنی.

سَنکْلی

چاندی یا دھات کی زنجیر جو عورتیں ٹخنوں سے اوپر پیروں میں پہنتی ہیں، چھوٹی زنجیر

سَنکْڑا

سن کے ریشے سے تیار کردہ ایک کپڑا

سَنکارا ہُوا

اِشارہ کیا ہوا ، بہکایا ہوا ، لگایا ہوا ، اُبھارا ہوا ، اُکسایا ہوا.

سَنکِھیا

گِنتی ، شُمار ، عدد ، تعداد.

سَنکھوا

سنکھیا کا زہر.

سَنکار

دُھول، مٹی، خاک، شعلے کی چٹخ

سَنکات

دُکھ درد ، غم.

سَنکِھیا

(کنایۃً) مہلک، قاتل، مضر

سَنکارا

اِشارہ

سَنکھاری

(سناری) کوڑیوں اور گھون٘گوں کا زیور بنانے والا کاریگر.

سَنکَڑْنا

سکڑنا ، تنگ ہونا.

سَنکْڑئی

سکیڑ ، تن٘گی.

سَنکیرن

(موسیقی) وہ راگ اور راگنی ہے کہ جو دو راگ یا زیادہ سے زیادہ چند راگوں سے مرکب ہے

سَنکھ چَکْر

سن٘کھ باجا اور فوجی ہتھیار.

سَنکوچْنا

شرمندہ کرنا

سَنکارْنا

آنکھ مارنا، اشارہ کرنا، اُکسانا، اشارے سے پاس بلانا

سَنکَٹ چَوتھ

ہندوؤں کا ایک تہوار جو ماگھ کے مہینے میں ہوتا ہے اور جس میں گنیش جی کی پُوجا کی جاتی ہے

سَنکْڑانا

سکیڑنا ، تن٘گ کرنا.

سَنکْرات

قدیم فلکیات کی رو سے تحویلِ آفتاب کا دِن جس میں آفتاب ایک بُرج سے دوسرے بُرجِ فلکی میں گُزرتا ہے.

سَنکی پَن

مالیخولیا کی کیفیت، دماغی توازن کا فقدان

سَنکَل تالا

قُفل اور زنجیر.

سَنکْٹا ماتا

(ہندو) نصیب کی دیوی

سَنکھ جھالَر

(ہندو) سن٘کھ سے بنا ہوا باجا اور ڈھول ، چھان٘ج ، گھنٹہ جو عبادت کے وقت بجایا جاتا ہے.

سَنکھ بَجانا

دوالہ نِکالنا

سَنکھ پُھکْنا

ناقوس کا پھون٘کا یا بجایا جانا.

سَنکِھیا دینا

مارنا ، مار ڈالنا.

سَنکِھیا کھاؤ

دُور ہو ، جو چاہے سو کرو.

سَنکْلَپ کَرْنا

۰۱ نیت کرنا ، عہد کرنا ، منصوبہ بنانا .

سَنکَر کَہیں مِیمانسا

(ہندو) شنکر دیوتا کی پُوجا کے بول.

سَنکِھیا تیلِیا

(طب) سنکھیا کی مُختلف اقسام میں سے ایک جس کا رن٘گ سیاہی مائل ہوتا ہے

سَنکھ پُھونکْنا

ناقوس بجانا

سَنکھ بَجاؤ سو وو سادُھو جو سکھ پاوے گا

آدمی جس بات کا عادی ہو جائے اس کے بغیر نیند نہیں آتی، سادھوؤں کو سن٘کھ بجنے سے نیند آتی ہے اور آرام مِلتا ہے

سَنکھ باجے سَتَّر بَلا بھاجے

ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ سن٘کھ کی آواز سے بلائیں بھاگ جاتی ہیں

سَن٘کْلَپ بَرَت

وہ صدقہ جو برہمن کو برت رکھنے میں دِیا جائے، وہ صدقہ جو برہمن کو کیا جائے

مَسْتَک سَنک

(سالوتری) وہ بھونری جو گھوڑے کی پیشانی پر ہوتی ہے اور اثرات میں بالاتفاق متوسط سمجھی جاتی ہے ۔

سَن٘کھِ کُشْتَہ

(طب) ہڈّی سے جلا کر تیّار کردہ سفوف جو بالخصوص آنکھوں کے امراض میں بطور سُرمہ اِستعمال ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنک کے معانیدیکھیے

سَنک

sa.nkसंक

اصل: سنسکرت

وزن : 2

سَنک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شک، شبہ، ڈر، خوف

اسم، مذکر

  • سنکھ، ناقوس، بڑی کوڑی جو ہندو دیوتاؤں کے آگے بجاتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

संक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संदेह, शंका, डर, भय

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शंख, यह एक प्रकार का जलजंतु, जिसे शंख कहते हैं, बड़ी कोड़ी जो हिंदू देवताओं के आगे बजाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنک)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone