تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَر آغوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَر آغوش کے معانیدیکھیے
سَر آغوش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ٹوپی کی طرح کا ایک کپڑا جو عموماً عورتیں اپنے بالوں کو گرد وغیرہ سے بچانے کے لیے سر پر اوڑھتی ہیں، سر کے بال سنوارنے اور باندھنے کی جالی، گیسو پوش
English meaning of sar-aaGosh
Noun, Masculine
- cap-like cloth which women often wear on the head to protect their hair from the dust etc., a mask to cover hair
सर-आग़ोश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- टोपी की तरह का एक कपड़ा जिसे प्रायः स्त्रियाँ अपने बालों को गर्द आदि से बचाने के लिए सर पर ओढ़ती हैं, सर के बाल सँवारने और बाँधने की जाली, गेसूपोश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَر آغوش)
سَر آغوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔