تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَر بَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَر بَسْتَہ کے معانیدیکھیے
سَر بَسْتَہ کے اردو معانی
صفت
- بند، ناکشادہ، جو کھلا نہ ہو، چھپا ہوا، مخفی، پوشیدہ
- جس کا مطلب یا غرض با غور و فکر سمجھ میں نہ آئے ؛ مغلق ، دُشوار (مضمون یا نکتہ وغیرہ)
شعر
ہر تار کا دامن کے مرے کر کے تبرک
سربستہ ہر اک خار بیابان ہے موجود
کسی حکمت سے کر دے کوئی گویا مرنے والوں کو
یہ راز اب تک ہے سربستہ کہ مر جانے پہ کیا گزری
فاش کر بھید دو جہانوں کے
مجھ پہ سربستہ کائناتیں کھول
English meaning of sar-basta
Adjective
- hidden, shut, secret
- closed, sealed
सर-बस्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- छिपा हुआ, मख़फ़ी, पोशीदा
- जिस का मतलब या ग़रज़ बा ग़ौर-ओ-फ़िक्र समझ में ना आए , मुग़लक़, दुश्वार (मज़मून या नुक्ता वग़ैरा
- बंद, ना कुशादा, जो खिला ना हो
- मुंहबंद, सर ब मोह्र, गुप्त, पोशीदः
سَر بَسْتَہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَر بَسْتَہ)
سَر بَسْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔