تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَر چَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَر چَڑْھنا کے معانیدیکھیے
سَر چَڑْھنا کے اردو معانی
- ذِمّے ہونا ،
- خواہ مخواہ چھیڑ خانی کرنا ، خود سے حملہ کرنا ، بحثنا ، مقابلہ کرنا.
- سر چڑھانا (رک) کالازم ، بے تکلُّف ہونا ، بے باک ہونا ، گُستاخ ہونا.
- سر قُربان ہونا ، سر قلم ہونا ، سر بھین٘ٹ چڑھنا.
- سر کے اُوپر رکھا جانا ؛ قرضے کا زیادہ ہو جانا ؛ ضِد کرنا ، ہٹ کرنا ؛ سوار ہونا ، اُوپر چڑھنا
- لائق احترام ہونا ، معزز ہونا ، قابلِ عِزّت ہونا ؛ اِترانا ، گھمنڈ کرنا.
- مُسلّط ہونا ، دماغ پر اثرانداز ہونا ، حاوی ہونا.
- نُمایاں ہونا ، لاگو ہونا ، مسلّط ہونا ؛ گُستاخ ہونا .
सर चढ़ना के हिंदी अर्थ
- ۲. ज़िम्मे होना
- ۱. सर चढ़ाना (रुक) का लाज़िम, बेतकल्लुफ़ होना, बे-बाक होना, गुसताख़ होना
- ۳. मुसल्लत होना, दिमाग़ पर असरअंदाज़ होना, हावी होना
- ۵. लायक़ एहतिराम होना, मुअज़्ज़िज़ होना, काबिल-ए-इज़्ज़त होना , इतराना, घमंड करना
- ۶. सर के ऊओपर रखा जाना , कर्जे़ का ज़्यादा हो जाना , ज़िद करना, हट करना , सवार होना, ऊओपर चढ़ना
- ۷. सर क़ुरबान होना, सर क़लम होना, सर भेंट चढ़ना
- ख़्वाह-मख़ाह छेड़ख़ानी करना, ख़ुद से हमला करना, बेहसना, मुक़ाबला करना
- नुमायां होना, लागू होना, मुसल्लत होना , गुसताख़ होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَر چَڑْھنا)
سَر چَڑْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔