تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر ہَتیلی پَر رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

سَر ہَتیلی پَر رَکھنا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، مرنے کے لیے تیّار یونا ، قتل ہونے پر آمادہ ہونا .

ہَتیلی پَر سَر رَکھنا

مرنے پر آمادہ ہونا ، جان دینے کے لیے تیار ہونا ۔

ہَتیلی پَر رَکھنا

مرنے کے لیے تیار رہنا ، جان دینے کے لیے آمادہ رہنا (بالعموم جان کے ساتھ مستعمل) ۔

ہَتیلی پَر سَر

۔دیکھو سر ہتیلی پر

ہَتیلی پَر سَر ہونا

مرنے کو آمادہ رہنا ، مرنے کو تیار رہنا ۔

سَر ہَتیلی پَر دَھرْنا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، مرنے کے لیے تیّار یونا ، قتل ہونے پر آمادہ ہونا .

سَر ہَتیلی پَر رَکھ لینا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، مرنے کے لیے تیّار یونا ، قتل ہونے پر آمادہ ہونا .

ہَتیلی پَر سَر لِیے پِھرنا

جان دینے کو تیار رہنا ، مرنے کے لیے ہر وقت آمادہ رہنا ، جان دینے کے لیے پھرنا ۔

سَر پَر ہاتھ رَکھنا

ہاتھ پَر سَر رَکھنا

جان دینے کے لیے تیار ہونا ، مرنے پر آمادہ ہونا ۔

ہَتھیلی پَر سَر رَکھنا

مرنے کے لیے آمادہ ہونا ، جان دینے کے لیے تیار ہونا ؛ جان خطرے میں ڈالنا ۔

سَر ہَتھیلی پَر رَکھنا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، مرنے کے لیے تیّار یونا ، قتل ہونے پر آمادہ ہونا .

ہاتھ سَر پَر رَکھنا

ہاتھ سر پر دھرنا نیز حمایت کرنا ؛ پشت پناہ ہونا ؛ سرپرستی کرنا

سَر پَر قُرْآن رَکھنا

قرآن کی قسم دینا

تاج سَر پَر رَکھنا

بادشاہ بنانا، خود بادشاہ بننا

سَر پَر اِحْسان رَکھنا

کسی کو احسان مند بنانا، کسی پر احسان کرنا

سَر پَر پاؤں رَکھنا

بہت جلد بھاگ جانا

سَر پاؤں پَر رَکھنا

پاؤں پر گرنا

پاؤں پَر سَر رَکھنا

پاؤں پر گرنا

اِحسان کا چَھپَّر سَر پَر رَکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر ہَتیلی پَر رَکھنا کے معانیدیکھیے

سَر ہَتیلی پَر رَکھنا

sar hatelii par rakhnaaसर हतेली पर रखना

سَر ہَتیلی پَر رَکھنا کے اردو معانی

  • جان دینے پر آمادہ ہونا ، مرنے کے لیے تیّار یونا ، قتل ہونے پر آمادہ ہونا .

सर हतेली पर रखना के हिंदी अर्थ

  • जान देने पर आमादा होना, मरने के लिए ती्यार यवना, क़तल होने पर आमादा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر ہَتیلی پَر رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر ہَتیلی پَر رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words