تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سر کھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سر کھانا کے معانیدیکھیے
سر کھانا کے اردو معانی
فعل مرکب
- (بیکار بک بک سے) دماغ پرا گندہ کرنا، بے معنی باتیں کرنا، شور و غُل یا بکواس سے ستانا، بلاوجہ پریشان کرنا، فضول غُل مچانا، تن٘گ کرنا، بکواس کرنا
- جان خطرے میں ڈالنا، مُصیبت مول لینا، خود کو نقصان پہنچانا
English meaning of sar khaanaa
Compound Verb
- bother, talking nonsense, to disturb with noise, to disturb, taking risk on life, get in trouble, harm to self
सर खाना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- (बेकार बक-बक से) दिमाग़ उलझाना, व्यर्थ बातें करना, शोर, हुल्लड़ या बकवास से सताना, अकारण परेशान करना, तंग करना, बकवास करना
- जान ख़तरे में डालना, मुसीबत मोल लेना, ख़ुद को नुक़्सान पहुंचाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سر کھانا)
سر کھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔