تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرفَراز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرفَراز کے معانیدیکھیے
سَرفَراز کے اردو معانی
صفت
-
سر اٹھائے ہوئے، سربلند، ممتاز، معزز، مفتخر، عالی مرتبہ
مثال - اس بار ایک ساتھ چار معزز شخصیات کو بھارت رتن سے سرفراز کیا گیا
- اونچا، اونچے قد کا، بلند
- مغرور، متکبر
- سرکش، نافرمان
- مہینے کے تیسرے دن کا نام
- (کنایتاً) جس کا ازالہ بکر ہو چکا ہو، وہ لڑکی جو پہلی بار ہم بستر ہوئی ہو، وصل سے شاد کام
شعر
خجل چراغوں سے اہل وفا کو ہونا ہے
کہ سرفراز یہاں پھر ہوا کو ہونا ہے
میں آخری تھا جسے سرفراز ہونا تھا
مرے ہنر میں بھی کوتاہیاں نکل آئیں
پامالیوں کا زینہ ہے عرش سے بھی اونچا
دل اس کی راہ میں ہے کیا سرفراز میرا
English meaning of sarfaraaz
Adjective
-
having the head raised, eminent, exalted, distinguished, promoted
Example - Is baar ek saath char mu'azzaz shakhsiyat ko Bharat Ratn se sarfaraz kia gaya
- height, dignity
- proud
- disobedient, violated
- name of the third day of the month of the royal era
- (Figurative) deprived of virginity
सरफ़राज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
जिसका सिर ऊँचा हो या हुआ हो, जिसकी तारीफ़ हुई हो, जो ऊँचे ओहदे या पद पर हो, माननीय, प्रतिष्ठित, सम्मानित, प्रसिद्ध
उदाहरण - इस बार एक साथ चार मुअज़्ज़ज़ शख़्सियात को भारत रत्न से सरफ़राज़ किया गया
- ऊँचा, ऊँचे क़द का, ऊँचा
- अहंकारी, घमंडी
- अवज्ञाकारी, उद्दंड
- महीने के तीसरे दिन का नाम
- (संकेतात्मक) जिसके साथ पहला संभोग हो
سَرفَراز کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرفَراز)
سَرفَراز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔