تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرْکانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْکانا کے معانیدیکھیے
سَرْکانا کے اردو معانی
فعل
- ۱. کِھسکانا ، ایک طرف کرنا .
- ۲. (i) چُپکے سے غائب کر دینا ، چُھپا دینا ، چُرا لینا.
- (ii) بھگا دینا ، غائب رکھنا (منصب سے).
- ۳. چُپکے سے دے دینا ، دوسرے کے فائدے کے لیے اپنی چیز دے دینا.
- ۴. کسی کام کی تاریخ بدلنا ، ملتوی کرنا ، اَور دن پر موقوف رکھنا ؛ رسوت میں دینا ؛ کھسکانا.
شعر
ہم آرزوؔ آئے بیٹھے ہیں اور وہ شرمائے بیٹھے ہیں
مشتاق نظر گستاخ نہیں پردہ سرکانا کیا جانے
English meaning of sarkaanaa
Verb
- to move, to pass or hand over, something from its place, slide or push to one side, shift, postpone
सरकाना के हिंदी अर्थ
क्रिया
- आगे बड़ाना, दूसरी तरफ़ खिसकाना, छुपना, उड़ा देना, रिश्वत देना, खिसकाना, एक तरफ़ करना, चुपके से दे देना, स्थगित करना, टालना, विलंब करना, छुपाना, चुराना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرْکانا)
سَرْکانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔