تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرپَنْچی" کے متعقلہ نتائج

سَرپَنْچی

سرپنچ کا کام یا منصب ، سرداری ، صدارت.

سَرپَنچ

پنچوں کا سردار، چودھری، میر مجلس، پردھان، صدر

سَرُنْچی

ایک طرح کی رُوئیدگی ، اس کا بُوٹا ایک بالشت کے برابر ہوتا ہے ، شاخیں پتلی ہوتی ہیں اس کے پتّے سرو کے پتّے سے مُشابہت رکھتے ہیں. اس کے پتے اور اس کی جڑ دوا کے طور پر مستعمل ہوتے ہیں.

سانچی

سچی، دُرست، ٹھیک

سِینچی

کھیتوں یا فصل کو پانی سے سینچنے کا زمانہ

سُرَنگی

۱. نقب لگانے والا ، سُرنگ کھودنے والا ؛ (کنایۃً) سُراغ لگانے والا.

سِلَپْچی

چلمچی

سَرْگُنی

اہلِ صفات

سُرنائی

specially state of going to the shelter of God

سَرانچَہ

چھوٹا خیمہ ، چھولداری ، سران٘چے کے پیچھے سازندوں نے ساز ملائے .

سَرپَنجَگی

शक्ति, जोर, अत्याचार, जुल्म।।

سِپَنگی

بھکشو ، جوگی

سَرْہَنگی

سرداری، افسری، قیادت، سپہ گری، سرہنگ سے منسوب یا متعلق

سَنچی

سان٘چی نوع کے پان جو سری لنکا اور مشرقی بنگال میں کثرت سے مِلتے ہیں.

سِپَنْجی

عارضی، آنی جانی، ناپائیدار

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرپَنْچی کے معانیدیکھیے

سَرپَنْچی

sarpanchii•सरपंची

  • Roman
  • Urdu

سَرپَنْچی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سرپنچ کا کام یا منصب ، سرداری ، صدارت.

Urdu meaning of sarpanchii

  • Roman
  • Urdu

  • sarpanch ka kaam ya mansab, sardaarii, sadaarat

सरपंची के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सरपंच होना, सरदारी, अध्यक्षता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرپَنْچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرپَنْچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone