تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"scenic" کے متعقلہ نتائج

scenic

(الف) خوش منظر، قابلِ نظارہ (ب) قدرتی منظر سے متعلق:

scenic railway

میلوں وغیرہ میں چلنے والی چھوٹی ریل گاڑی جو مصنوعی طور پر بنائے ہوئے مناظر سے گزرتی ہے۔.

scenical

سوانگ کا گھر

succinic acid

حیاتی کیمیا: کہربائی تیزاب؛ ایک قلمی، دو سالمی ترشہ جو گلوکوز کے تحوّل (توانائی میں تبدیل ہونے کے عمل ) میں کام آتا ہے۔.

سائِنسی قانُون

سائِنسی کُلّیہ ؛ سائِنس کا کوئی اٹل اُصُول.

science fiction

متوقع یا مفروضہ مستقبل کی سائنسی ترقی،تکنیکی فروغ پر مبنی کہانیاں؛ اہم معاشرتی یا ماحولیاتی تبدیلیوں، اکثر خلائی سفر، دوسرے سیاروں کی زندگی سے متعلق سائنسی افسانے۔.

scincoid

سَقَنقُور نُما

science park

سائنسی تحقیق یا جدید سائنس پر مبنی صنعتوں کے لیے مخصوص کردہ علاقہ، سائنسی عجائب گھر۔.

سائِنْس گَھر

وہ جگہ جہاں سائِنسی تحقیقات و تجربات یا ایجادات کی جائیں، سائِنسی تجربہ گاہ، معمل

science

دانِش

سائِنسی طَرْزِ فِکْر

معروضی اندازِ فکر ، منطقی استدلال پر مبنی چھان بین کا انداز.

sconce

چپٹا دستے دار شمع دان یا موم بتّی کا اِکّا۔.

scuncheon

دروازے ، کھڑکی وغیرہ کے پاکھے کا اندرونی رخ۔.

succinct

مجمل، مختصر مگر جامع، ایجاز، کفایت لفظی کا حامل، مؤجّز۔.

سائِنسی عُلُوم

ایسے عُلُوم جو نظریاتی ہونے کے ساتھ ساتھ تجرباتی بھی ہوں اور جن کی بنیادیں ٹھوس حقائق پر قائم ہوں.

سائِینْس

رک : سائِنس.

سائِینْسی

رک : سائِنسی.

سائِنسی

سائِنس سے متعلق یا منسوب، منطقی، قابلِ فہم

سِین چَلانا

اِشارہ کنایۃ کرنا ، آنکھوں سے اشارہ کرنا ، آنکھ مارنا

scenic کے لیے اردو الفاظ

scenic

ˈsiː.nɪk

scenic کے اردو معانی

صفت

  • (الف) خوش منظر، قابلِ نظارہ (ب) قدرتی منظر سے متعلق:
  • (تصویر وغیرہ) جس میں کسی واقعے کا منظر ہو۔.
  • تھئیٹر: اسٹیج کا یا اسٹیج پر:

scenic के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • (अलिफ़) ख़ुशमंज़र, काबिल-ए-नज़ारा (ब) क़ुदरती मंज़र से मुताल्लिक़
  • (तस्वीर वग़ैरा) जिस में किसी वाक़े का मंज़र हो।
  • थिएटर: स्टेज का या स्टेज पर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (scenic)

نام

ای-میل

تبصرہ

scenic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone