تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیئی" کے متعقلہ نتائج

سیئی

بیوپاری: اناج ناپنے کا لکڑی کا ایک گہرا برتن، ۲۳۴ تولے یا قریب تین سیر وزن ناپنے کا پیمانہ جو ڈبےّ کی شکل کا لکڑی یا کسی دھات کا بنالیا جاتا تھا ، تولا

بارَہ بَرَس سَیئی کاشی مرنے کو مَگَدھ کی ماٹی

ساری عمر نیک رہے آخر میں بد ہوگئے

اردو، انگلش اور ہندی میں سیئی کے معانیدیکھیے

سیئی

se.iiसेई

وزن : 22

موضوعات: بیوپاری

اشتقاق: سَاءَ

سیئی کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مؤنث

  • بیوپاری: اناج ناپنے کا لکڑی کا ایک گہرا برتن، ۲۳۴ تولے یا قریب تین سیر وزن ناپنے کا پیمانہ جو ڈبےّ کی شکل کا لکڑی یا کسی دھات کا بنالیا جاتا تھا ، تولا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of se.ii

Arabic, Hindi - Noun, Feminine

  • a deep wooden vessel for measuring grain

सेई के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ब्योपारी: अनाज नापने का काठ का एक गहरा बरतन, २३४ तोले या क़रीब तीन सैर वज़न नापने का पैमाना जो डिब्बे की शक्ल का लकड़ी या किसी धात का बना लिया जाता था, तोला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone