تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیسا" کے متعقلہ نتائج

سِیسا

سِیسالی

خود رو پودا جو درختوں اور گھاس کے درمیان پیدا ہو جاتا ہے اس کی بلندی دوگز کے قریب ہوتی ہے بیج سیاہ موٹا گیہوں کے دانے کی طرح نہایت خوش زائقہ خوشبودار ہوتا ہے ، ساسالیوس

سِیسارُوں

سوسن کی جڑ ، کلون٘جی کی لکڑی ، اس کو جوش دیتے ہیں تو خوب مزیدار ہوجاتی ہے ؛ بعض اس کو مُلیٹھی کے درخت کی لکڑی بھی بتاتے ہیں .

سِیسا پِلانا

سِیسا پِلائی دِیوار

دارُو سِیسا

بارُود اور سِیسا ، گولا بارُود ، میگزین .

کانوں میں سِیسا پِلا دینا

قوّتِ سماعت سے محروم کر دینا ، سخت سزا دینا ، قدیم ہندوستان میں ایک سزا تھی ، جب کوئی اچھوت وید کے الفاظ اتفاق سے بھی سن لیتا تھا تو اُس کے کانوں میں سیسا پگھلا کر ڈال دیا جاتا تھا ، یہ سزا اعلیٰ ذات کے ہندو یعنی برہمن دیتے تھے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیسا کے معانیدیکھیے

سِیسا

siisaaसीसा

وزن : 22

English meaning of siisaa

Noun, Masculine

  • lead

सीसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • #NAME?

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words